تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس رپورٹ

عمران شادی کر رہے ہیں، نام کے ساتھ خان لکھنا چھوڑ دوں گی، جمائمہ

عمران خان کا شادی کا ارادہ ہے لہذا یہ صحیح وقت ہے کہ میں بھی واپس ’’گولڈ سمتھ‘‘ بن جاؤں، جمائمہ خان

October 3, 2014

ایکسپریس مقبول ترین آن لائن سورس بن گیا

آفشل فیس بک پیچ پر 41 لاکھ’’ لائکز‘‘ جبکہ ٹوئٹر پر 2 لاکھ 77 ہزار فالوورز ہیں

September 25, 2014

فواد چوہدری کی جھوٹی ٹویٹ، ریکارڈ کی درستی کیلیے ایکسپریس میڈیا گروپ کا موقف

فواد چوہدری نے ٹیکسٹ میسیج کی بنیاد پر اسلام آباد میں ربڑکی گولی چلنے کی خبر رپورٹ کی جو انتہائی خطرناک ہوسکتی تھی

August 25, 2014

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کا اختیار عمران خان کو دیدیا

چیئرمین تحریک انصاف جب مناسب سمجھیں استعفوں کا آپشن استعمال کرلیں، پارلیمانی پارٹی

August 5, 2014

اے جی سندھ میں24ارب کا میگا کرپشن اسکینڈل کا انکشاف

کنٹرولرجنرل اکاؤنٹس نے ڈی ڈی اوزکی جانب سے 2011ء میں کرپشن کی نشاندہی کی ہے۔

August 3, 2014

پاکستان میں آن لائن ریٹیل سہولتیں پیش کرنے کیلئے یونی لیور کا daraz.pk سے معاہدہ

اگلے 5 برسوں میں ای کامرس کے ذریعے پاکستان میں 4 ارب روپے کے ٹرن اوور کا امکان ہے

July 29, 2014

افغان فوجی غیر ملکی قابضین کیلیے جان دینے کے بجائے ہمارے ساتھ مل جائیں، ملا عمر

جب آخری غیر ملکی حملہ آور فوجی افغانستان چھوڑ جائے گا تو ہماری جنگ ختم ہوجائیگی، امیر افغان طالبان

July 26, 2014

تعیناتی کمیشن کے بغیر ہونے والی تقرریاں ختم کی جائیں، ٹرانسپیرنسی

سرکاری محکموں میں6 عہدوں پر تعیناتی کے حوالے سے اشتہارکوامتیازی اور غیرشفافیت پر وزیر اعظم نواز شریف نوٹس لیں، ٹی آئی

July 12, 2014

آڈیٹرجنرل نے اسٹیٹ بینک میں 5 ارب کی کرپشن کی تصدیق کردی

بینکوں نے ترسیلات زر کی ٹرانسیکشنزکو غلط ڈکلیئر کرکے 2012 میں 5ارب 30کروڑ کمائے اوراسٹیٹ بینک بھی ان کو قبول کرتارہا

June 29, 2014

فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ’’دہشت‘‘ پاک بحریہ میں شامل

فاسٹ اٹیک کرافٹ جدید ہتھیاروں اور حساس آلات بشمول سطح آب سے سطح آب اورزمینی حملہ کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے۔

June 13, 2014
8