تازہ ترین 
< >
rss

 یعقوب ملک

ڈپلومیٹک شٹل بس سروس کا ٹھیکہ دوبارہ دینے کا حکم

زمین کم ریٹ پردی گئی،ٹھیکیدار سے باقی ماندہ رقم وصول کی جائے،پی اے سی

June 25, 2014

این ایچ اے کی جانب سے ٹول پلازوں کا ٹھیکہ من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا انکشاف

امیدوارو ں کو ٹھیکے کے لئے 60 نمبر حاصل کرنے کا معیار استعمال کیا گیا، جس کا ذکر اشتہار میں نہیں کیا گیا تھا۔

June 16, 2014

دہشتگردی کے باوجود پارلیمنٹ کی سیکیورٹی بہتر نہ ہوسکی

منظورشدہ تعداد150پولیس اہلکاروں کے بجائے صرف 80اہلکاردستیاب ہیں

June 11, 2014

پنجاب میں غیرملکی ماہرین کی حفاظت کیلیے نیا یونٹ قائم

سابق ڈائریکٹرایف آئی اے ظفراقبال اعوان اسپیشلائزڈیونٹ کے پہلے ڈی آئی جی مقرر

May 28, 2014

جعلسازی سے قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں پنجاب پولیس کا افسر بھی گرفتار

چارسال قبل رہاکیے گئے ان قیدیوں کا حکومت کوعلم اس وقت ہواجب تین ماہ پہلے برطانوی حکومت نے اس بارے میں مراسلہ بھیجا۔

May 27, 2014

ایف آئی اے کے 62 بلیک لسٹ ملازمین کیخلاف تحقیقات دوبارہ شروع

بدعنوانی میں ملوث ہونے پران ملازمین کو9 ماہ قبل اہم عہدوں پرتعیناتی سے روکاگیا تھا

May 20, 2014

عدالت کا انسانی اسمگلنگ کی شکار 2 ازبک لڑکیاں واپس بھجوانے کا حکم

ازبک لڑکیوں نے کچھ روزقبل عدالت سے ضمانت کے بعداپنے ملک کے سفارت خانے میں پناہ لے لی تھی۔

May 14, 2014

بیت المال معذوربچوں کا ہاسٹل واپس کرنے سے گریزاں

اسپیشل ایجوکیشن نے 13سال قبل ہاسٹل 3ماہ کے نوٹس پرواپس کرنے کی شرط پر دیا تھا۔

May 8, 2014

ایف آئی اے ملازمین کو ایک سال بعد بھی رحمن ملک کا اعلان کردہ اعزازیہ نہ ملا

مئی2013 میں 3 کروڑ 27 لاکھ مانگے گئے تھے، جواب تک نہیں ملا، قائم مقام ڈی جی

April 30, 2014

غیرقانونی تقرر، تسنیم قریشی اور سابق ڈی جی سی ڈی اے کے وارنٹ جاری

مرکزی ملزم تنویر ہاشمی مفرور، دونوں ملزموں کی گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، ڈائریکٹر ایف آئی اے

April 24, 2014
2