تازہ ترین 
< >
rss

 حسنات ملک

جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

سپریم جوڈیشل کونسل نے صدر کو لکھے گئے خطوط کے حوالے سے شوکازنوٹس میں جسٹس فائزپراداروں کی تضحیک کی فردجرم عائد کی ہے۔

August 10, 2019

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو3 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ، پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ اٹھائے، قانونی ماہرین

بھارتی آئین کاآرٹیکل370منسوخ کرکے مقبوضہ ریاست کی حیثیت تبدیل کی جاسکتی ہے،بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

August 4, 2019

صدر کو خط کیوں لکھا، سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس فائز کو نیا نوٹس

جسٹس قاضی فائزکو 2شوکازنوٹس مل چکے، خطوط لکھنے پر14دن میں وضاحت طلب

July 19, 2019

کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس، ترک کمپنی سے عدالت کے باہر تصفیے کا آپشن ختم

کرپشن کے ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد حکومت ترک کمپنی سے عدالت کے باہر بات نہیں کرے گی، سینئر حکومتی عہدیدار

June 21, 2019

ن لیگ اور پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر متفق

اتفاق رائے بلاول اور مریم نوازمیں ملاقات کے دوران طے پایا، اے این پی پہلے ہی حمایت کرچکی

June 18, 2019

ججز کے خلاف ریفرنس، مزید انکشافات سامنے آگئے

جسٹس آغا نے آف شور پراپرٹی،اکاؤنٹ کی مالیت ظاہرنہیں کی،ذرائع

June 2, 2019

حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

مس کنڈیکٹ کے ریفرنس میں ججز کیخلاف بیرون ملک جائیدادیں رکھنے کا الزام

May 29, 2019

ماڈل کورٹس نے ملک میں خاموش انقلاب برپا کر دیا

عدالتی تاریخ میں پہلی بار ان عدالتوں کے ذریعے برسوں چلنے والے قتل کے مقدمات کا چند دنوں میں فیصلہ سنا دیا جائے گا۔

May 22, 2019

عالمی عدالتوں سے جاسوس کلبھوشن اور ریکوڈک کے فیصلے آنیوالے ہیں

جاسوس کی بھارت حوالگی کی درخواست مسترد،قونصلر رسائی کا حکم ہو سکتا ہے، ماہرین

April 20, 2019

سپریم کورٹ کا سوموٹو اختیار آئین کے مطابق استعمال کرنے کا فیصلہ

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ بارکی طرف سے آرڈرxxv میں ترمیم کی تجویز مسترد

February 12, 2019
5