تازہ ترین 
< >
rss

 شائق حسین

نیوکلیئرسیکیورٹی کانفرنس میں نواز،مودی ملاقات کاامکان

واشنگٹن میں ملاقات ہونےکی صورت میں پاک بھارت وزرائےاعظم باہمی تنازعات کےحل کے سلسلے میں لائحہ عمل پر بات کریں گے،ذرائع

February 14, 2016

براہ راست مذاکرات کیلیے افغان طالبان کی 3 شرائط برقرار

طالبان کے مطالبوں میں اقوام متحدہ پابندیوں کاخاتمہ، قیدی رہائی اور امریکی انخلاکیلیے ٹائم فریم شامل

February 12, 2016

افغانستان سے امریکی انخلا کا شیڈول دیا جائے؛ افغان طالبان نے مزاکرات کیلئے شرائط پیش کردیں

منجمد اثاثے بحال، سفری پابندیاں ختم اور قطر میں باقاعدہ دفتر کھولنے دیا جائے، ترجمان افحان طالبان ذبیح اللہ مجاہد،

January 24, 2016

افغان امن عمل میں اعتماد سازی، طالبان رہنماؤں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے پرغور

اسلام آبادمیں ہونیوالے4ملکی رابطہ کمیٹی اجلاس میں تجویزرکھی گئی،کابل اجلاس سے قبل اتفاق رائے کی کوششیں

January 13, 2016

پاکستان وامریکا کا دہری شہریت والے افراد کے انکم ٹیکس،بینک اکاؤنٹس کی معلومات کے تبادلے پراتفاق

اقدام کا مقصد ٹیکس چوری اورممکنہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ہے، امریکا میں یہ ٹول منی لانڈرنگ کیخلاف اہم ثابت ہوا، رپورٹ

January 7, 2016

امریکا سے نیٹو سپلائی معاہدے کی توسیع پراتفاق

امریکی حکام نے اس موقع پرشمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں پاک فوج کے آپریشنز کی حمایت کا اعادہ کیا

December 19, 2015

افغانستان واضح کرے کہ طالبان سے لڑنا ہے یا مذاکرات کرنے ہیں، سرتاج عزیز

ہم امن مذاکرات کے سلسلے میں ’’سہولت کنندہ‘‘ کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، مشیر امور خارجہ

November 1, 2015

وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا امکان

باضابطہ مذاکرات کی راہ ہموارکرنے کیلیے قومی سلامتی مشیروںکی سطح پربات چیت یابیک چینل ڈپلومیسی کاآغاز ہوسکتاہے

October 17, 2015

پاک بھارت کشیدگی؛ امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزرائے اعظم ملاقات کی پوری کوشش کی، کشیدگی عروج پر ہونے کے باعث میٹنگ نہ ہو سکی

October 10, 2015

پاکستان کی افغان طالبان کو اپنی لڑائی کیلیے پاک سر زمین استعمال نہ کرنیکی وارننگ ؛ کئی جنگجو ملک چھوڑ گئے

پاکستان کے سہولت کنندہ کے کردارکے لیے افغان حکومت کو درخواست کرنا ہو گی

September 24, 2015
1