تازہ ترین 
< >
rss

 شائق حسین

پاکستان کا افغان سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ازخود کارروائی پرغور

دہشت گردوں کے خلاف شواہد "شیئر" کرنے کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل شریف عنقریب کابل کا دورہ بھی کر سکتے ہیں

September 20, 2015

امریکانے پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوششیں شروع کردیں

امریکا کی خواہش ہے کہ پاکستان زیادہ توجہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد اور اپنے قبائلی علاقوں پر مرکوز رکھے

September 6, 2015

سرتاج عزیز آج افغان قیادت کو اہم پیغامات دینگے

مشیرخارجہ افغان صدر،وزیرخارجہ سے ملاقاتیں،افغانستان سے سرکاری طورپر پاکستان مخالف پراپیگنڈے کامعاملہ اٹھائیں گے

September 4, 2015

افغان حکومت اورطالبان میں دوبارہ مذاکرات کے امکانات روشن

سرتاج عزیزکل کابل جائینگے،علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے،ذرائع

September 3, 2015

امریکی کمانڈرکی عسکری قیادت سے ملاقاتیں ؛ سپورٹ فنڈ جاری رکھنے کی یقین دہانی

جنرل لائیڈ کی جنرل راحیل اورجنرل راشد سے ملاقاتیں،دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف،یادگارشہدا پر بھی حاضری

August 27, 2015

پاکستان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کیلیے مدد کرے، افغانستان

افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی کی سربراہی میںوفدکی وزیراعظم، مشیرخارجہ سے ملاقاتیں

August 14, 2015

افغان طالبان کے باہمی اختلافات کے باعث مفاہمتی عمل میں چندماہ التوا کا خدشہ

بعض طالبان رہنماء ملا اختر منصورکے طالبان کے نئے امیر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش نہیں

August 11, 2015

امریکا کا پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون معاہدے سے انکار

سیکریٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری کے دورہ امریکا میں بھی بھارت کی طرزپر پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدے کامعاملہ اٹھایا گیا

June 25, 2015

پاکستان نے دہشت گردی میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کو دیدیے

پاکستانی حکام نے امریکی نمائندہ خصوصی کوحالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے بارے میں آگاہ کیا

May 20, 2015

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ عرب کولڑاکا طیارے واسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

بعض اہم سعودی مقامات پرتعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافہ ہوسکتاہے، ذرائع

April 26, 2015
2