تازہ ترین 
< >
rss

 شائق حسین

یمن معاملے پرخلیجی ممالک کی غلط فہمی کے ازالے کیلیے دفترخارجہ متحرک

سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کوبہت عزیزہے اور اس پر کوئی آنچ نہیں دی جائے گی،دفتر خارجہ

April 14, 2015

کشمیر ایشو پر غیر سنجیدگی، بھارت طے شدہ فریم ورک سے باہر رہ کر مذاکرات کا خواہاں

بھارت چاہتا ہے کہ مذاکرات میں زیادہ ’’فوکس‘‘ کشمیر کے بجائے تجارتی تعلقات اورعوامی سطح پرروابط بڑھانے پررکھاجائے۔

March 15, 2015

افغان حکومت طالبان کو3صوبے اور کابینہ میں حصہ دینے پر رضا مند

ممکنہ معاہدے میں طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30فیصدکے لگ بھگ حصہ دینے کی پیشکش بھی شامل ہے

March 8, 2015

بھارتی اعتراضات مسترد: روس پاکستان کوایم آئی 28 ہیلی کاپٹر دینے پربھی رضامند

پاکستان اور روس کے درمیان 48 ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کے حوالے سے تفصیلات طے پاگئی ہیں۔

February 1, 2015

بھارت کیلیے امریکی حمایت کا جواب، چین نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت کیلیے کوششیں کریگا

بیجنگ نے جنرل راحیل کے دورے میں واضح یقین دہانی کرادی وہ پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا

January 31, 2015

امریکا2017تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

امریکی حکام شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کاقلع قمع کرنے کے لیے جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘کے نتائج سے مطمئن ہیں۔

January 25, 2015

پس پردہ پاک چین کوششوں سے افغان حکومت اور طالبان میں مفاہمتی عمل کا امکان روشن

طالبان چین کے اثرورسوخ کواچھی نظرسے دیکھتے ہیں،چندماہ قبل کچھ نمائندوں نے چین کادورہ کرکے حکام سے ملاقاتیں کی تھیں

January 24, 2015

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

جان کیری نے دورے میں بھارتی حکام پرزوردیاکہ پاکستان کے ساتھ تناؤ میں کمی کی جائے

January 18, 2015

روس کا پاکستان سے سردمہری ختم کرکے تعلقات بڑھانے کافیصلہ

اسلام آباد اور ماسکو میں اسی ماہ کے وسط میں’’باہمی اسٹرٹیجک ڈائیلاگ‘‘ کاآغاز ہوگا، ذرائع

January 11, 2015

ضرب عضب کے بعد ملک بھرمیں 2 ہزار خفیہ آپریشن

’ضرب عضب‘‘ اور ’’خیبرون‘‘ کے کامیاب نتائج کی ایک اہم وجہ یہ انٹیلی جنس آپریشنز بھی ہیں، ذرائع

December 14, 2014
3