تازہ ترین 
< >
rss

 عائشہ خان

سندھ میں پانچویں جماعت کے بعد بچوں کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے وسائل نہیں، صوبائی وزیر

بچوں کی اکثریت پانچویں کے بعد تعلیم کا سلسلہ بند کر دیتی ہے کیونکہ چھٹی جماعت والے اسکول ہی نہیں، سردار شاہ

May 27, 2023

میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ

خواتین ویجیلنس ٹیمیں طالبات کے امتحانی مراکز کا دورہ کریں گی

May 19, 2023

میٹرک بورڈ کراچی کے امتحانات میں انتظامیہ نقل روکنے میں ناکام

بورڈ انتظامیہ کا نقل کی روک تھام کیلیے اقدامات اور 129 کیسز پکڑنے کا دعویٰ

May 18, 2023

ملک بھر کی 50 فیصد جامعات ڈیفالٹ کر چکی ہیں، انجمن اساتذہ

بینک بھی سرکاری جامعات کو قرضہ دینے کو تیار نہیں، گزشتہ 3 برس سے گرانٹ بھی نہیں بڑھی گئی، اساتذہ

May 18, 2023

کیمبرج کی کتابوں میں موجود ہم جنس پرستی کے مضامین پڑھانے پر پابندی

پبلشرز اور اسکولز نے حکومت سندھ کی منظوری کے بغیر مضامین کورس میں شامل کئے

May 18, 2023

سوئس جرنل ’مالیکیولز‘ نے ڈاکٹرعطا الرحمٰن کے اعزاز میں خصوصی شمارہ شائع کردیا

یہ اشاعت سائنس اور اعلیٰ تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر عطا الرحمٰن کی خدمات کا اعتراف ہے، ترجمان آئی سی سی بی ایس

May 16, 2023

او اور اے لیول کے 12 مئی کو ہونے والے پرچے بھی منسوخ

پرچے بعد میں نہیں ہوں گے بلکہ فارمولے اور طریقہ کار کے تحت بچوں کو نمبر دیے جائیں گے، اعلامیہ

May 11, 2023

حکومت سندھ کا بند رکھے جانے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ

امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر سندھ میں کچھ نجی اسکول بند رکھنے کا وزیرتعلیم نے نوٹس لیا

May 10, 2023

کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلا مریض انتقال کرگیا

28 سالہ محمد عادل لیاقت آباد کا رہائشی اور قصاب کی دکان پر کام کرتا تھا، محکمہ صحت

May 7, 2023

کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ماہرین نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کردی

بچوں، بزرگوں اور گھروں سے باہر نکلنے والوں کی گرمی کے سبب حالت غیر ہوسکتی ہے، ماہرین

May 6, 2023
3