تازہ ترین 
< >
rss

 ضمیر آفاقی

(پاکستان ایک نظر میں) - انقلاب کیوں ضروری ہے؟

ظلم کا دور ختم ہونے والا ہے وہ دن دور نہیں جب یہ حکمران یہاں سے بھاگتے دکھائی دیں گے مگر ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔

August 12, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) - بچے اگر اثاثہ ہیں تو پھر ان پر ظلم کیوں؟

بچے ایک ایسی یونیورسل سچائی اور پوری انسانیت کا اثاثہ ہیں جن پر توجہ دینا ملکوں، معاشروں اورافراد کا کام ہے۔

August 10, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - اِحتیاط سے پھینکو سنگ بدگْمانی کے

یہ معاشرتی بے حسی ہی ہے کہ لوگ بنا سوچ سمجھے دوسروں کے بارے رائے قائم کرلیتے ہیں اور اکثر انہیں شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے

July 27, 2014

(پاکستان ایک نظر میں)- جنسی طور پر ہراساں کرنا جرم ہے

قانوں سازی اپنی جگہ ایک درست عمل ہے مگر ہمارے معاشرے کو ذہنی تربیت اور کردار سازی کی بھی اشد ضرورت ہے ۔

July 3, 2014

(پاکستان ایک نظرمیں) - کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے

کسی نے سچ کہا ہے کہ نااہلوں، کمزوروں اور بزدلوں کے ہاتھ میں زمام اقتدار نہیں ہونی چاہیے۔

June 26, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

عورت کے ہرروپ سے خوب انصاف کیا، پاکستان کی سیاسی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی اس خاتون کا نام سر فہرست ہو گا

June 21, 2014

(پاکستان ایک نظر میں)- دشمن کو ہمیں گھورنے سے پہلے 100 بار سوچنا ہوگا

بحیثیت پاکستانی میں آج خود پر فخر محسوس کررہا ہوں کہ میرا تعلق دنیا کی طاقتور ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست سے ہے ۔

May 28, 2014

جعلی عاملوں کا شکار بے بس عوام

جن معاشروں میں غور فکر پر پابندیاں لگا دی گئی ہوں وہاں توہم پرستی کو اپنا راستہ بناتے دیر نہیں لگتی.

April 30, 2014

یہاں ادب اور ادیب بھی خالی ڈبے ہیں؟

جس معاشرے میں سے ایسا تخلیقی ادب اٹھ جائے جو انسان کی کایا پلٹ کر رکھ دے تواس معاشرے کا حال ہمارے معاشرے جیسا ہوتا ہے.

April 15, 2014

ہمارا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھ میں

ہمیں ان مسائل کی وجوہات کوختم کرناچاہیےجن کی وجہ سےہمارےملک کی آدھی سےزیادہ آبادی بھوک،افلاس اوربیماریوں کاشکارہے۔۔۔

March 25, 2014
3