تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

نٹ ویئر پونے 3 ارب ڈالر کے ساتھ سب سے بڑی برآمدی کموڈیٹی

چاول،سوتی کپڑے،بیڈویئر اورریڈی میڈگارمنٹس کی ایکسپورٹ بھی2ارب ڈالر سے تجاوز

July 22, 2018

بیرون ملک سے 16 کروڑ ڈالر کے پرانے کپڑے بھی منگوائے گئے

پرانے کپڑوں کی درآمدی مالیت میں 11.46 فیصد اور حجم میں 14.65 فیصد کا اضافہ ہوا۔

July 22, 2018

پاکستان میں ایک سال کے اندر 2.07 کروڑ ڈالر کا 509 کلو گرام سونا درآمد

سونے کے درآمدی حجم میں 69کلو گرام اور مالیت میں 40لاکھ46 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا۔

July 22, 2018

سی پیک پر ایسٹ انڈیا کمپنی کے دوسرے روپ کا تاثر رد

حکومت نے صحیح تشہیرنہیں کی،منصوبے سے معیشت میں جان پڑے گی،معین الدین حیدر

July 22, 2018

خوراک و ٹیکسٹائل برآمد میں ریکوری توانائی، کیمیکلز و ٹرانسپورٹ نے دھندلا دی

گزشتہ سال پٹرولیم3.5ارب،زرعی1.3ارب،ٹرانسپورٹ1.05ارب، میٹلز امپورٹ میں94 کروڑ ڈالراضافہ۔

July 21, 2018

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا مئی 6 فیصد اضافہ

مئی میں ایل ایس ایم گروتھ سال بہ سال 2.76 فیصد بڑھی تاہم ماہانہ بنیادوں پر 11.63فیصد کمی ہوئی۔

July 20, 2018

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ادائیگیوں کا توازن منفی 5.373 ارب ڈالر، جی ڈی پی کا 5.7 فیصد، خدمات و اشیا کی تجارت کا خسارہ سب سے بڑی وجہ قرار

July 20, 2018

خام تیل کی عالمی قیمتیں منہ کے بل آگریں

امریکی آئل 2.3 فیصد کمی سے68.35 ڈالر فی بیرل ہوگیا

July 17, 2018

تھائی لینڈ میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش

ٹی ڈیپ نے اہتمام کیا،فارما،اسپورٹس گڈزودیگرشعبوں کی اہم کمپنیوں کی شرکت

July 15, 2018

سالانہ ترسیلات زر 20 ارب ڈالر تک نہ پہنچ سکیں

بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 2017-18میں1.4فیصدکے معمولی اضافے سے 19.62ارب ڈالر وطن بھجوائے

July 11, 2018
2