تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

اوپن مارکیٹ میں روپے کی تمام بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں نمایاں ریکوری

2روزکے اندر ڈالر کی قدرڈیڑھ روپے گر کر 117.2 رہ گئی، انٹربینک ریٹ مستحکم

May 6, 2018

سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی

سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی جو جمعہ کو 58ہزار100 روپے تھی۔

May 6, 2018

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، 45000 کی حد بھی گر گئی

معاشی سست روی کے خدشے پرفروخت، انڈیکس450پوائنٹس کمی سے 44747ہو گیا، بیشتر کمپنیوں کی قیمتیں گرگئیں۔

May 4, 2018

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پر منافع کی منتقلی میں 30.7 کروڑ ڈالر اضافہ

ایف ڈی آئی2ارب9کروڑڈالر،نفع1ارب38کروڑ کا باہر بھیجاگیا،خوراک، تیل وگیس تلاش،آٹو،بجلی وفنانشل بزنس  سے زیادہ منتقلی

May 1, 2018

پاکستان کیلیے ترسیلات زر 2017 میں 19.7 ارب ڈالر پر منجمد

سعودی لیبرمارکیٹ نارملائزیشن پالیسیوں اورورکرز کی برآمدگھٹنے کے باعث انفلوز میں نمایاں کمی بڑی وجہ قرار

April 25, 2018

مائی کراچی نمائش کامیاب، دورانیہ 5 روز تک بڑھانے پر غور

312اسٹالزپرمقامی وغیرملکی ایگزبیٹرز نے اشیاپیش،10لاکھ افراد دیکھنے آئے،سراج تیلی

April 24, 2018

ٹرانسپورٹ و پٹرولیم درآمدات میں نمایاں اضافہ

چاول32.4کروڑ،چینی29.55کروڑ،نٹ ویئر24.5کروڑ، فارما17کروڑاورپٹرولیم ایکسپورٹ میں15.93کروڑکا اضافہ

April 24, 2018

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 118 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

50پیسے اضافے سے118روپے 20 پیسے کا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ سے ڈھائی روپے زیادہ۔

April 22, 2018

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہدف سے تجاوز، قومی پیداوار کا 5 فیصد ہوگیا

پورے سال کاہدف 4.4فیصدتھا،جولائی تا مارچ 50.55 فیصداضافے سے 12ارب2 کروڑ 90 لاکھ ڈالرہوگیا۔

April 20, 2018

جولائی تا مارچ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے متجاوز

9 ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 68.9 فیصد بڑھ کر 4 ارب 45 کروڑ13لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

April 18, 2018
5