تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود مہنگائی کی رفتار سست پڑ گئی

گزشتہ ماہ افراط زر میں سال بہ سال اضافہ4.4 سے 3.8فیصدرہ گیا، ماہانہ انفلیشن 0.3فیصد کم،جولائی تافروری3.84فیصد بڑھا۔

March 2, 2018

پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

افغانستان کے جواب کا اب بھی انتظار، جنوری2016 تک فراہم کرنے کایقین دلایا گیا تھا

February 25, 2018

جاری کھاتے کا خسارہ 7 ماہ میں 9 ارب ڈالر سے تجاوز

کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 48.1 فیصد بڑھ کر 9 ارب 15 کروڑ60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

February 21, 2018

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ کر 56 ہزار 350روپے رہ گئی

چاندی کی تولہ قیمت بھی 10 روپے کی کمی سے 810 روپے ہوگئی

February 21, 2018

افغانستان میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی، متعدد مرغیاں ہلاک

سعودی عرب نے افغانستان سے بھی پولٹری کی درآمدات پرعارضی پابندی لگا دی

February 20, 2018

اسلامی طویل مدتی فنانسنگ سہولت متعارف

مضاربہ کی بنیاد پربرآمد کنندگان کودرآمدی ومقامی پلانٹس ومشینری کیلیے پیش

February 15, 2018

کینیڈا کو پاکستانی زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

پرویزملک کی اوٹاوا میں کینیڈین وزیرزراعت سے ملاقات،آراینڈڈی تعاون بڑھانے پر اتفاق

February 15, 2018

سرکاری زرمبادلہ ذخائر 2 ماہ میں 1 ارب 82 کروڑ ڈالر گر گئے

غیرملکی قرض ادائیگیوں کے باعث ایک ہفتے میں 17.34 کروڑ کمی۔

February 9, 2018

درآمدات روکنے کی کوششیں ناکام، برآمدات میں جزوی بحالی

بیشتر شعبوں کی درآمدت میں اضافہ، صرف مشینری کی امپورٹ میں3فیصدکمی آئی،پی بی ایس

January 25, 2018

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ

الیکٹرونکس میں 56 فیصد نمو، خوراک ومشروبات کی پیداوار میں 6 فیصد اضافہ۔

January 21, 2018
7