تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 57 ہزار200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر49 ہزار 28 روپے رہ گئی۔

January 18, 2018

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

January 17, 2018

پاکستانی وروسی مرکزی بینک تعاون بڑھانے پرمتفق

گورنرایس بی پی طارق باجوہ کاسینٹرل بینک آف رشین فیڈریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

January 17, 2018

خوراک کی عالمی قیمتیں دسمبر میں 3.3 فیصد گر گئیں

ڈیری مصنوعات9.7، خوردنی تیل5.6 اور چینی کے نرخ 4.1 فیصد گھٹ گئے

January 13, 2018

ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9.74 ارب ڈالر ہو گئیں

 دسمبر میں پاکستانی ورکرز نے 8.7 فیصداضافے سے 1.72ارب ڈالربھیجے۔

January 12, 2018

زرمبادلہ ذخائر میں 1ہفتے کے دوران 13 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی کمی

سرکاری زرمبادلہ ذخائر بیرونی قرضے چکانے اور دیگر ادائیگیوں کی وجہ سے 13 ارب 98 کروڑ 25 لاکھ ڈالر رہے۔

January 12, 2018

قرض ادائیگی، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 19.9 کروڑ ڈالر کم

14ارب13کروڑ 33لاکھ رہ گئے،تجارتی بینکوں کے ریزرومیں45لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

December 29, 2017

سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 56ہزار روپے اور 10 گرام 171 روپے گھٹ کر 48 ہزار روپے ہو گئی۔

December 29, 2017

سونے کی تولہ قیمت میں اچانک1000روپے کا اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں اچانک 1000 روپے تک بڑھا دی گئیں

December 28, 2017

ٹیکسٹائل برآمدات میں جولائی تا نومبر 40  کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرعی اشیا وکیمیکل63کروڑ،دھاتیں53کروڑ،ٹرانسپورٹ48کروڑ،خوراک38کروڑ ڈالر کی زیادہ منگوائی گئی۔

December 22, 2017
8