تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر54 ہزار 550 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46 ہزار 757 روپے ہو گئی۔

December 22, 2017

ورلڈ بینک زرعی ترقی کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض دے گا

ملازمتوں کے 3لاکھ 50 ہزار مواقع پیدا،17 لاکھ افراد غربت سے نکل آئیں گے،کنٹری ڈائریکٹر

December 17, 2017

سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 54 ہزار 500روپے ہوگئی۔

December 17, 2017

روئی کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

بھارت سے درآمد شروع نہ ہونے اور روپے کی بے قدری سے نرخوں میں اضافہ ہوا، جنرز

December 16, 2017

پاکستان کی جولائی تا نومبر تجارت میں 15 ارب ڈالر کا خسارہ

برآمدات میں10.5فیصداضافہ بے لگام درآمدات سے دھندلاگیا،5ماہ کا خسارہ29 فیصد بلند۔

December 12, 2017

مہنگائی کی شرح 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جولائی سے نومبر تک افراط زر کی اوسط شرح 3.59 فیصد رہی، پی بی ایس

December 6, 2017

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبرکو بینک سمیت تمام منڈیاں بند رہیں گی

November 30, 2017

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا ستمبر 8.36 فیصد کا اضافہ

آٹوموبائل،آئرن واسٹیل،خوراک مشروبات،غیردھاتی معدنی مصنوعات، پٹرولیم سیکٹر کا اہم کردار

November 21, 2017

سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

ٹماٹر25،پیاز کے نرخ اوسطاً14روپے فی کلو گھٹ گئے،آلو اور دالوں کے بھاؤ بھی نیچے

November 18, 2017

اتحاد ایئرویز کے اے 380 جہاز کی ابوظبی میوزیم پر افتتاحی روز نچلی پرواز

ایئرلائن نے اس موقع پر شاندار تصاویر بھی لیں اور ایئرکرافٹ کے فلائٹ ڈیک سے مختصر ویڈیو بھی بنائی۔

November 17, 2017
9