تازہ ترین 
< >
rss

 افتخار چوہدری

ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں جنگ اور جیو بھی ملوث ہے، عمران خان

جیو اور جنگ گروپ کاملک میر شکیل الرحمن بیرون ممالک سے پیسے لے کر اپنا ایجنڈا پورا کررہا ہے، عمران خان

May 11, 2014

حکومتی اعلان کے 5 سال بعد بھی سی ڈی اے 10 میں سے ایک بھی سیکٹر نہ کھول سکا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سی ڈی اے کو 10 نئے سیکٹرز کھولنے کا ٹاسک دیاتھا

May 5, 2014

مذاکرات میں تعطل دور کیا جائے، وزیراعظم کی نثار کو ہدایت، سیز فائر کیلیے سمیع الحق کو ٹاسک تفویض

طالبان کو تحفظات ہیں تو ہمیں بھی اعتراضات ہیں، وزیرداخلہ، سمیع الحق کی ملاقات، کل اجلاس طلب

April 18, 2014

طالبان کے جنگ بندی ختم کرنے پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

وزارت داخلہ نے چیف کمشنراسلام آباد، قائم مقام آئی جی اورچاروں صوبوں کے ہوم سیکریٹریزکو سکیورٹی ایڈوائس جاری کردی۔

April 17, 2014

پاسپورٹ کیلیے الطاف حسین کی درخواست ملی توفیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا، ذرائع

وزارت داخلہ یا اس کےدو ذیلی اداروں نادرا اور پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو الطاف حسین کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی،ذرائع

April 14, 2014

وفاقی دارالحکومت میں دھماکوں کی تاریخ

موجودہ حکومت کے دس ماہ کے دوران مجموعی طور پر اسلام آباد میں دہشت گردی کے 3 واقعات ہوئے۔

April 10, 2014

افغانستان میں نیٹو افواج کی آمد کے بعد پوست کی کاشت میں 60 فیصد اضافہ

پوست کی پیداوار کا 50 فیصد حصہ پاکستان،باقی ایران اوروسطی ایشیائی ریاستوں کے ذریعے امریکا اوریورپ پہنچایا جاتا ہے

April 7, 2014

مشرف کا معاملہ عدالتوں کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچانے کا فیصلہ

عدالتی حکم ملا تونام ای سی ایل سے نکالاجائیگا،حسین حقانی طرزکاحلف نامہ جمع کرانے کاامکان

April 5, 2014

وزیرداخلہ نے آج حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں طالبان کے مطالبات پر غور ہوگا، کمیٹی ارکان کی تجاویزکے بعد فیصلہ کن مذاکراتی مرحلہ شروع ہوگا،ذرائع

March 29, 2014

سانحہ کچہری؛ جاں بحق وزخمیوں کے امدادی چیک دیدیے گئے

شہیدافسرکے لیے ایک کروڑ،نان گزیٹڈ 30لاکھ، عام شہری کے لیے 5 لاکھ دیے گئے

March 25, 2014
11