تازہ ترین 
< >
rss

 افتخار چوہدری

اسلام آباد میں تمام غیر قانونی کچی آبادیاں ختم کرنے کا پلان تیار

وزیر داخلہ کی طرف سےپولیس اورانتظامیہ کو سی ڈی اے کےساتھ تعاون کا پابند بنانے سے آئی الیون بستی ہٹانے میں کامیابی ملی

August 10, 2015

عیدالفطر کے بعد کراچی آپریشن میں تیزی لائی جائے گی

وزیراعظم گورنرسندھ کے استعفےکےمعاملےپر پارٹی کے اہم رہنماؤں سے مشاورت کرکے عیدالفطر کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے، ذرائع

July 6, 2015

جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کیمرے 30 جون تک لگانے کی ڈیڈلائن

آبپارہ چوک سے لے کر پورے کشمیر ہائی وے اور مرکزی شاہراہوں پر کیمروں کی تنصیب کا کام مکمل ہو چکا ہے

May 18, 2015

غیرملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

چاروں صوبوں میں قونصلیٹ دفاترکے عملے کی سیکیورٹی سخت کرنے کے لیے بھی مراسلے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

May 11, 2015

وفاقی پولیس کی کارکردگی مایوس کن ہے جو کام نہیں کریگا گھر بیٹھ جائے، وزیر داخلہ

پولیس جناح سپرمارکیٹ میں فائرنگ کرنے والے 4ملزمان نہ پکڑ سکی تووہ دہشت گردی کیسے کنٹرول کرے گی، وزیر داخلہ

March 31, 2015

اپریل کے وسط تک سموں کی تصدیق مشکل نظر آنے لگی

سموں کی تصدیق کے لیے3 کروڑ روپے میں متعلقہ سیلولر کمپنیوں کو70ہزار بائیومیڑک نظام والی ڈیوائسز فراہم کی گئیں،ذرائع

March 30, 2015

یوم پاکستان کی پریڈ کے لئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

یوم پاکستان کی پریڈ کیلئے 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

March 15, 2015

وزیر اعظم نے متحدہ کے خلاف کارروائی سے قبل زرداری کو اعتماد میں لیا

وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن تک معاملہ التوا میں رکھا

March 12, 2015

پھانسی کے بعد اخلاق کی لاش روس بھجوانے پر تنازع

لاش حوالگی پر تھانہ مارگلہ کا ایس ایچ او معطل، ایمبولینس ڈرائیور کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

January 29, 2015

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

وزیراعظم کی وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیرخزانہ اسحق ڈارکوصوبائی حکومتوں سے رابطہ کر کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

January 14, 2015
9