تازہ ترین 
< >
rss

 شاہدہ پروین

پشاور میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے تمام ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

June 23, 2023

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے 15 افسران کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز

سابق ڈی جی فاٹا، ڈپٹی ڈی ایچ او اور موجودہ میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ٹانک سمیت 15 افسران کیخلاف تحقیقات کی جائیں گی

February 14, 2023

دہشت گردی کے خلاف بات ہو تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، وفاقی وزیر مملکت

پی ٹی آئی قیادت اب تک زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال تک نہیں آئی، فیصل کریم کنڈی

February 3, 2023

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کوجانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

اسپتالوں کے راستوں اور گزرگاہوں پر مختلف تجاوزات و رکاوٹوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، محکمہ صحت کا مراسلہ

November 6, 2021

خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے

صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد ایک ہزار 493 ہے جن میں 228 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں

October 16, 2021

خیبر پختونخوا میں ایک روز کے دوران 304 افراد میں ڈینگی کی تشخیص

ڈینگی کے حوالے سے پشاور، خیبر، نوشہرہ، بونیر، چارسدہ، مانسہرہ اور ہری پور کو ہائی رسک اضلاع ہیں

October 9, 2021

خیبرپختونخوا میں ایک دن کے دوران 102 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

خیبر پختونخوا کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی سے متاثرہ 153 افراد زیر علاج ہیں

October 2, 2021

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی؛ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا واحد ہسپتال

پی آئی سی میں بہت تھوڑے عرصہ میں امراض قلب کے مریضوں کی ریکارڈ تعداد کا علاج کیاگیا۔

September 30, 2021

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مسلسل غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

یکم سے 15ستمبر کے درمیان صوبے بھر کے 593 ملازمین اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے

September 25, 2021

پشاور میں کورونا کے بعد ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا

ڈینگی کے زیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے نواحی علاقوں سے ہے، اسپتال انتظامیہ

September 20, 2021
1