تازہ ترین 
< >
rss

 شاہدہ پروین

خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 19 افراد کو کورونا سے مکمل صحتیاب قرار دے دیا

April 2, 2020

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں سے متعلق پالیسی جاری کردی

قرطینہ میں رکھے گئے افراد کے مابین محفوظ فاصلے، جگہوں کی لازمی صفائی ستھرائی اور مستقل مانیٹرنگ کی ہدایت

March 29, 2020

مردان کی ایک یوسی سے 39 افراد میں کورونا کی تصدیق

142 ایران سے آنے والے زائرین کوذوالفقارعلی بھٹو پیرامیڈیکس سینٹر کے قرطینہ میں منتقل کیا گیا ہے

March 25, 2020

کورونا کے بڑھتے واقعات؛ پشاور میں ڈاکٹرز نے چائنیز طبی ماہرین سے مدد مانگ لی

چین میں جس طرح کورونا وائرس سے نمٹا گیا وہ بہترین مثال ہے، ڈاکٹرز

March 17, 2020

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

3 روزہ انسداد پولیو مہم میں 34 لاکھ 50 ہزار 847 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

March 9, 2020

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے گریڈ 18 اور 17 کے 29 افسران کے تبادلے کئے گئے

March 8, 2020

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں طبی فضلے کو سائنٹفک بنیادوں پر تلف نہ کیے جانے کا انکشاف

انسنریٹرز کو این او سی جاری نہ ہونے کی صورت میں اسپتال مختلف بیماریوں کو  پھیلانے کا موجب بن رہے ہیں

March 6, 2020

ایران سے آنے والی خاتون مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں داخل

مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسو لین منتقل ہونے والی خاتون کے بعد صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 19ہوگئی ہے

March 4, 2020

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے 6 اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

آؤٹ سورس کئے جانے والے اسپتالوں کے لئے حکومت نے 900ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں

March 1, 2020

نیب کا خوف؛ محکمہ صحت خیبرپختونخواکورونا ایمرجنسی کے باوجود ضروری سامان نہ خرید سکا

حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 10 کروڑ روپے جاری کئے تھے

February 29, 2020
8