تازہ ترین 
< >
rss

 فرمان نواز

کیا پانامہ لیکس بھی ’سازش‘ ہے؟

بہتر ہے کہ سیاستدانوں کو کرپٹ کہنے سے پہلے ہم اپنے گریبانوں میں جھانک لیں کیونکہ ہم ہی ایسے لوگوں کو منتخب کرتے ہیں۔

April 5, 2016

آسکر ایوارڈز کی عجیب منطق

جس فلم کو بہترین فلم کے لیے نامزد کیا گیا ہے اُس کو دو تہائی امریکیوں نے دیکھا ہی نہیں

February 24, 2015

مڑہ یہ پاکستان ہے

بہت ہی سادہ جملے سے سسٹم پر تنقید کر دی جاتی ہے اور سامنے والے کے پاس سوائے خاموشی کے دوسرا راستہ نہیں ہوتا۔

February 18, 2015

پاک چین کوریڈور

چھوٹے صوبوں کی آوازیں پاکستانی اور چین دونوں حکومتوں کے ضمیر کو للکارتی رہیں گی۔

February 16, 2015

یونیفارم کیوں نہ پہنا جائے؟

یہ یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں اب اسکول یونیفارم ایک لازمی چیز بن گئی ہے۔

February 12, 2015

بچے آخر پڑھتے کیوں نہیں؟

ہر کلاس میں بہت کم ہی ایسے بچے ہوتے ہیں جو پڑھائی پر دھیان دیتے ہیں، اکثر بچے بس خانہ پوری کرنے اسکول آتے ہیں۔

January 24, 2015

خوبصورت چہروں پر تیزاب

حسن عورت کا زیور ہے اور مرد اس زیور سے عورت کو محروم کرکے اپنے ادھورے پن کا بدلہ لیتا ہے۔

January 17, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - محترم جناب ذوالفقارعلی بھٹو صاحب

جناب ذوالفقار علی بھٹو آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر میں ایک بار پھر سے یہ امید لگائے بیٹھا ہوں کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے

January 5, 2015

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - 2014 کے بہترین ڈرامے

ہمارے ڈراموں پر موسم کی تبدیلی ، سال کا اختتام، ملکی حالات ، عید، رمضان وغیرہ اثر انداز نہیں ہوتے۔

January 2, 2015

(پاکستان ایک نظر میں) - ہم زندہ قوم ہیں

اس قوم کو اب مہنگائی، بد امنی، بے روزگاری تنگ کرتی ہے نہ لوڈ شیڈنگ۔ نہ ہی بھوک اوربیماری جگاسکتی ہے نہ سیلاب اورحادثے۔

December 1, 2014
1