تازہ ترین 
< >
rss

 فرمان نواز

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - اسے قید کردو

حقیقت یہ ہے جس کے وجود کی وجہ سے تصویرِ کائنات میں رنگ ہے وہ وجود ہم سے برداشت نہیں ہوتا۔

November 13, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - چھوٹی چھوٹی خوشیاں

زرا سی کوشش سے ہم لوگوں کو زندگی کی وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں فراہم کرسکتے ہیں جو محض خواب بن کر رہ جاتی ہیں۔

October 27, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – میرے ساتھ چلو گی؟

جیسے ہی میں نے پلٹ کردیکھا وہ آدمی بھاگ گیا، پھر مجھے اندازہ ہوا کہ موصوف مجھے لڑکی سمجھ بیٹھے تھے۔

October 18, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - نئی داستان

ملالہ نے نوبل انعام جیت کر یہ ثابت کردیا کہ بلندعزم، ہمت اور حوصلے سے دنیا کی بڑی سے بڑی مشکل کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

October 11, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - انقلابی شادیاں

جب ایک گھر کے افراد کے قتل کی ایف آئی آر ہی درج نہ ہورہی ہو تو کیا ایسے گھر میں شادی کے شادیانے بجنے چاہئے؟

September 29, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – ایک نئی مثال

ہم تو خود کو سب قوموں سے بہتر قوم سمجھتے ہیں لیکن خدا کی مخلوق کے ساتھ ہمارا برتاؤ جانوروں سے بھی بد تر ہے۔

September 25, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – ایج آف ریویلیوشن

قوم اگر ایک بار پھر احتجاجوں کی تحریک کے ذریعے بات منوانے کی راہ پر چل نکلی تو یہ عمل صرف سیاست تک محدود نہیں رہے گا۔

September 18, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – ہم دل دے چکے صنم

میراجی کو دھرنے میں آنا ہوگا ،تب ہی وہ اس انتخاب کی دوڑ میں حصہ لے سکتی ہیں۔

September 10, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - خان صاحب گاندھی والا فارمولا اپنائیں

عمران خان نے ابھی تک آخری حربہ آزمایا ہی نہیں مگر پھر بھی پریشر اتنا بنا ہے کہ میاں صاحبان کے اوسان خطا ہیں۔

September 9, 2014

(دنیا بھر سے) - ’’آئس بکٹ چیلینج‘‘ تحریک کسی مذاق سے کم نہیں

کسی مسئلے کے متعلق شعور اجاگر کرنا اور قوم میں بیداری پیدا کرنا ہو تو سر پر برف یا مٹی سے بھری بالٹی اُنڈیلنا حل نہیں۔

August 28, 2014
2