تازہ ترین 
< >
rss

 عاقب علی

(پاکستان ایک نظر میں) - کیا مزید صوبے ترقی کی ضمانت ہیں؟

جمہوریت صرف احتجاج کے حق کا نام نہیں بلکہ فرائض کی ادئیگی نہ کرنے پر حق مانگنے کو جمہوریت کہتے ہیں۔

September 23, 2014

(دنیا بھر سے) - کاش میں برطانوی شہری ہوتا

خواہش ہے کہ پاکستان کی جمہوریت اور نظام اِس قدر مضبوط ہوجائے کہ کوئی ایک دوسرے پر الزام نہ لگائے۔

September 20, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - ون نیشن ڈے

جو بھی کہتا ہے درست کہتا ہے کہ خان صاحب خیبر پختونخوا میں پرفارم کریں اور ملک بھر کی عوام کا دل جیت لیں۔

September 13, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - جمہور کی مخالف جمہوریت نا منظور!

یہاں تو خاندانی سیاسی پارٹیاں،خاندانی حکومتیں کا راج ہے اور انتخابی عمل ڈنڈے، اسلحے اور چوردروازوں سے لوٹ لیا جاتا ہے۔

September 4, 2014

(کھیل کود) - ایک اور باب بند ہوا

جے وردھنے 4، 3 برس اور کرکٹ کھیل سکتے تھے مگر اِس کھلاڑی نے عظت کے ساتھ کرکٹ کو خیرباد کرنے کا فیصلہ کیا۔

August 21, 2014

(پاکستان ایک ںظر میں) - مبارک ہو! تبدیلی آ ہی گئی ۔۔۔

اگر بل ادا نہ کرنے کی صورت میں آپکا کنیکشن کٹ جائے تو عمران خان سے شکایت کریں وہ ضرور اس حوالے سے دھرنا دیں گے۔

August 18, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) - دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

عمران خان صاحب میں یہ نہیں کہتا کہ نواز حکومت پاک ہے،لیکن کارکردگی تو آپ کی صوبائی حکومت کی بھی بہت اعلیٰ نہیں نہ۔

August 15, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - میں صحافی ہوں، کوئی میری نوکری کا بھی تو سوچے!

اب تک کے تجربات سے معلوم چلا ہے کہ جب بھی میرے عزیز ہم وطنو آتے ہیں میڈیا کو آرام کا موقع فراہم کردیا جاتا ہے۔

August 9, 2014

(کھیل کود) - کھیل بھی بک گیا!

بگ تھری کی دو بڑی ٹیموں نے لیول ٹو اور تھری کے معاملات کو اِس شاندار انداز سے دبایا ہے کہ اِس کی نظیر ملنا بھی مشکل ہے

August 8, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - منتخب وزیراعظم کیوں استعفٰی دیں؟

2014 کے انتخابات پر تو واویلا ہورہا ہے مگر1970ء کے سوا کونسا الیکشن ہے جس میں دھاندلی کاسب ہی جماعتیں اقرار نہیں کرتیں

August 5, 2014
1