تازہ ترین 
< >
rss

 نسیم انجم

دور دور تک اندھیرا

نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ سندھ کے وزیر اطلاعات وبلدیات شرجیل میمن کو جھاڑو دے کر صفائی مہم کا آغاز کرنا پڑا۔

March 1, 2015

’’مت سہل ہمیں جانو‘‘

عام طور پر عالم حیرانی یا عالم استغراق میں رہنے والی یہ ہستی جب عالم جذب میں آجاتی ہے

February 24, 2015

صوفیائے کرام کی زمین لہو رنگ

آج صوبہ سندھ کا سب سے بڑا شہر اور پاکستان کا دل کراچی لہو لہو ہے، چپہ چپہ خون سے سرخ ہے

February 15, 2015

بالقرضِ محال پر گہری نگاہ

پاکستانیوں کے چال چلن اور دیار غیر میں ان کی شہرت کی عکاس مصنف کی تحریر ’’لوٹ سیل‘‘ ہے۔

February 7, 2015

بداعمالیوں کے سبب؟

سچا مسلمان تو وہ ہے جو اپنے دین کی حفاظت کرے، اللہ کی اطاعت و خوشنودی کو مقدم جانے

January 31, 2015

بات تو جب بنے گی

تو زمین پر اکڑ کر نہ چل یقیناً تو زمین کو پھاڑ تو نہ دے گا، اور نہ لمبا ہوکر پہاڑوں تک پہنچ جائے گا۔

January 24, 2015

اور اسکول کھل گئے

پاکستانی بچوں نے بھی یہ کہہ کر کہ ہم ڈرنے والے نہیں، بلکہ بڑے ہوکر آرمی جوائن کریں گے۔

January 17, 2015

اقلیتوں کا تحفظ اور مسائل

سب ماؤں کو اپنے لخت جگر پیارے اور جان سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں۔

January 10, 2015

وہ راگ خاموش ہوچکا

جن میں فرعونیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے، ایسے لوگوں کو سلام کرنے کا بھی دل نہیں چاہتا ہے۔

January 4, 2015

بے سہارا اور محنت کش بچے

پاکستان کی ہر آنے اور جانیوالی حکومتوں نے اپنی ذمے داریوں سے چشم پوشی کی ہے۔

December 27, 2014
47