- صدر مملکت کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ، بھارت کے عدالتی فیصلے کی شدید مذمت
- حکومتی ٹیم اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات نہ ہوسکے
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پر پولیس اور مظاہرین کا شدید تصادم
- آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی
- کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ
- راولپنڈی میں فائرنگ سے دو بچے قتل
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق
- پی ٹی ائی کو سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے، رانا ثنااللہ
- پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی
- اے این ایف کی کارروائی، 516 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی
- جاپانی شہری نے کتا بننے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کردئیے
- چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد
- یاسین ملک کو سزا دے کر کشمیریوں کے جذبہ حریت کو ختم نہیں کیا جاسکتا، آئی ایس پی آر
- عوام نے عمران خان کو زناٹے دار تھپڑ مارا ہے، گونج ہر جگہ سنی گئی، مریم نواز
- ایکواسٹاراینڈروئڈ 11 ٹی وی سیریز: مناسب قیمت، بہترین فیچرز
- افغانستان میں 11 لاکھ بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رپورٹ
- پاکستانی پیسر عمرگل مستقل طور پر افغانستان کے بولنگ کوچ مقرر
- پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی
- سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی
- پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پُرعزم

احتشام بشیر

ملک کی پہلی ڈیجیٹل اسمبلی میں کاغذ کا بدستور استعمال جاری
خیبر پختونخوا اسمبلی ڈیجیٹل ہونے کے باوجود اسٹیشنری اوراشاعت کی مد میں 90 لاکھ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے

خیبر پختونخوا میں وزراء کے گھروں کی تزئین وآرائش فنڈ میں دگنا اضافہ
بل تنخواہوں میں اضافے کے لیے نہیں بلکہ گھروں کی تزئین و آرائش کے الاؤنس میں اضافہ کے لیے پیش جارہا ہے، وزیر اطلاعات

ڈیرن سیمی نے منفرد اور مخصوص پختون انداز میں پشاور زلمی کی کٹ لانچ کردی
پشاور صرف اپنے مداحوں سے ملاقات اور کٹ لانچ کرنے آیا ہوں، یہاں بہترین اور یادگار وقت گزارا، سیمی

خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر ہاوس کو عجائب گھر بنانے کی منظوری دیدی
صوبائی حکومت نے یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپلوں کے شوقین نکلے
ڈیرن سیمی نے پیلے، کالے اور خاکی رنگ کی پشاوری چپلیں خرید لیں

8 سالہ پاکستانی عائشہ ایازنے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
عائشہ ایاز کا تعلق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے علاقہ سوات کے شہر میں مینگورہ سے ہے

خیبر پختونخوا میں آئس نشہ بنانے والے کو سزائے موت دینے کی تجویز
محکمہ قانون نے بل تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعلی محمود خان کو بھجوادیا

دلیپ کماراور راج کپور کے آبائی گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا
پشاور میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھر خستہ حالت اختیار کرچکے ہیں

خیبرپختونخوا اسمبلی؛ کروڑ پتیوں کا ایوان
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 ارکان ارب پتی جب کہ 63 کروڑ پتی ہیں