تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام بشیر

خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت میں نئے بلدیاتی نظام پر اتفاق

نئے ایکٹ کی منظوری کے بعد دونوں صوبوں میں ایک ہی روز بلدیاتی انتخابات ہوں گے

January 3, 2019

قبائلی علاقوں میں حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

قبائلی علاقوں کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی میں 16 نشستیں مختص کی گئی ہیں

January 2, 2019

وفاق کے بعد خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ

گزشتہ ادوار میں بر سر اقتدار جماعتوں کے سربراہان کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنا شروع کردیے گئے

January 1, 2019

مسلم لیگ (ن) کا حکومت کے خلاف عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ

عدلیہ کی بالادستی کی بات کرتے ہیں عدلیہ کے فیصلوں کو ہمیشہ تسلیم کیا ہے، امیر مقام

December 30, 2018

خیبرپختونخوا میں فاٹا انضمام کے بعد فنڈز کی منتقلی کیلیے خصوصی کوڈ جاری

کوڈز کے اجرا کے بعد صوبائی حکومت براہ راست ضم شدہ علاقوں میں فنڈذ منتقل کرسکے گی

December 25, 2018

حکومت کا پشاور بس منصوبہ ریچ ون چمکنی اسٹیشن سے شروع کرنے کا فیصلہ

فروری کے وسط تک 20 بسیں چین سے پشاور پہنچ جائیں گی

December 18, 2018

احتساب کمیشن خاتمے کا بل آج کے پی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے

December 16, 2018

خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور میں پی ایس ایل میچ کرانے کی منصوبہ بندی

حکومت کی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم جلد مکمل کرنے کی ہدایت

December 15, 2018

گورنرہاؤس پشاور کو عجائب گھر قرار دینے کا فیصلہ

منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی، قیمتی نوادرات کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا

December 10, 2018

خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا سیکرٹریٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی

گورنر ہاؤس کے ایک بڑے حصے کو خواتین پارک کیلئے مختص کر نے کی تجویز پر بھی غور

December 2, 2018
21