تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام بشیر

ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپلوں کے شوقین نکلے

ڈیرن سیمی نے پیلے، کالے اور خاکی رنگ کی پشاوری چپلیں خرید لیں

February 4, 2019

ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل 4 کی ٹرافی پر نظریں جما لیں

پشاور مہمان نوازوں کا شہر ہے، ڈیرن سیمی

February 4, 2019

8 سالہ پاکستانی عائشہ ایازنے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

عائشہ ایاز کا تعلق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے علاقہ سوات کے شہر میں مینگورہ سے ہے

February 4, 2019

خیبر پختونخوا میں آئس نشہ بنانے والے کو سزائے موت دینے کی تجویز

محکمہ قانون نے بل تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعلی محمود خان کو بھجوادیا

January 30, 2019

دلیپ کماراور راج کپور کے آبائی گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

پشاور میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھر خستہ حالت اختیار کرچکے ہیں

January 29, 2019

خیبرپختونخوا اسمبلی؛ کروڑ پتیوں کا ایوان

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 ارکان ارب پتی جب کہ 63 کروڑ پتی ہیں

January 28, 2019

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اکثریتی ارکان کروڑ پتی نکلے

10 خواتین بھی کروڑوں کی مالک، صرف 2 ارکان ارب پتی، ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیل

January 28, 2019

قبائلی اضلاع میں الیکشن ایکٹ 2018 کے تحت عام اور بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ

خواتین ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد کم ہونے پر دوبارہ الیکشن کرانے کا بھی قانون لاگو ہوگا

January 25, 2019

خواتین ووٹوں کی کم شرح؛خیبرپختونخوا کے 4 اضلاع میں بلدیاتی انتخابی نتائج کالعدم

سوات، شانگلہ، بونیر اور بٹگرام کی مختلف یوسیز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات دوبارہ ہوں گے

January 23, 2019

خیبرپختونخوا میں خواتین میں ووٹ ڈالنے کی شرح بڑھانے کے لیے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

آگاہی مہم صوبے کے تمام اضلاع کے تعلیمی اداروں میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کی زیر نگرانی ہوگی

January 22, 2019
26