تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام بشیر

پشاور میں 3 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو ویکسین سے جاں بحق

محکمہ صحت نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے

April 30, 2018

تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

بجٹ پر بحث کیلیے اجلاس بلارہے ہیں، چاہتے ہیں صوبے کے ترقیاتی کاموں پر بحث ہو، ترجمان وزیراعلی خیبرپختونخوا

April 24, 2018

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق

پولیس نے قتل کے مقدمے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

April 23, 2018

چیف جسٹس کا 50 سال سے قبضہ کی گئی اراضی بیوہ کو واپس دلانے کا حکم

چیف جسٹس نے سیشن جج پشاور کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیکر اراضی کا قبضہ بیوہ کو دینے کا حکم جاری کردیا

April 20, 2018

سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا میں اتائیوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اتائیوں کے خلاف کارروائی آپ کی ڈیوٹی ہے اور اگر نہیں کرسکتے تو استعفی دیں، چیف جسٹس کااستفسار

April 20, 2018

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک ہی دن رمضان اورعید منانے کیلئے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی صوبائی کمیٹی کا فیصلہ آنے تک انتظار کرے، خیبر پختونخوا حکومت

June 23, 2014
29