تازہ ترین 
< >
rss

 سلیم ناصر

(کھیل کود) - کیا قومی ٹیم 1992 کی تاریخ دہرائے پائے گی؟

اگرناکامیوں کا تسلسل جاری رہا تو خدشہ ہے کہ شایقین کا ورلڈ کپ 2015 جیتنے کا خواب ادھورا رہ جائے گا۔

October 18, 2014

(کھیل کود) - ہم کریں تو مشکوک بگ تھری کرے تو چلتا ہے

بگ تھری والے ہاتھ روک کر گیند کریں توچلتا ہے مگر دوسرے مملک کے باولرز ہاتھ روک کر گیند کریں تومشکوک قرار دیا جارہا ہے۔

October 13, 2014

(کھیل کود) - مبارک مبارک

آفریدی سے پوری امید ہےکہ وہ اِس ڈوبتی ہوئی نیّا کونہ صرف بچالیں گےبلکہ خطرناک لہروں سےمقابلہ کرنیکی قوت بھی بخشیں گے۔

September 17, 2014

(کھیل کود) - تو مان نہ مان میں تیرا مہمان

بلآخربھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے بے حد اسرار پرہری جھنڈی دکھا دی ہے تو بس گزارش ہے کہ اچھا کھیل بھی میچ کیجیے گا۔

September 11, 2014

(کھیل کود) - سرفراز آئندہ یہ غلطی مت کرنا!

سرفراز کومشورہ تو یہی ہے کہ آئندہ اچھی کارکردگی دکھانے سے پہلے دس بار سوچیے گا کہ اِس طرح کھلاڑی باہر کردیے جاتے ہیں۔

August 20, 2014

(کھیل کود) - ہمارے اور آپکے بابائے کرکٹ ’مصباح الحق‘

پاکستانی شایقین کا المیہ شاید یہ ہے کہ اُنہیں ایسا بیٹسمین چاہیئے جو ہر گیند پر چھکا لگائےیا پھر صفر پر آوٹ ہوجائے۔

August 9, 2014

(پاکستان ایک ںظر میں) - سیرو تفریح موت کا کھیل بن گئی

33 جانوں کے ضیاع کا مطلب 33 خاندانوں کی ہمیشہ کے لیے عید کی خوشیاں ختم ہوجانے کے مترادف ہے

August 1, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - ایک اور باب بند ہوا!

کیپٹن حارث کی شہادت پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک عظیم مثال ہےاور آئندہ لکھی جانے والی تاریخ میں ان کو زندہ رکھاجائے گا

July 24, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - اب کراچی بھی ترقی کریگا

اُمید تو تھی کہ اِس طرح کا اعلان حکومت سندھ کی جانب سے ہوتا مگر عوام تو خوشی کی منتظر رہتی ہے پھر چاہے وہ کوئی بھی کرے

July 11, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - سحر اور افطار میں ہونے والی عام غلطیاں

اگر ہم چاہتے ہیں کہ رمضان میں صحت ٹھیک رہے تو یہ ہمارے لیے بہت ضروری ہے کہ ہم سحر اور افطار میں احتیاط سے کام لیں

July 3, 2014
1