تازہ ترین 
< >
rss

 طارق محمود میاں

بس ایک ہی آدمی

جب ہم لوگ مارکیٹنگ کے طالب علم تھے تو اسی زمانے میں ایک انتہائی دلچسپ تشہیری مہم کا آغاز ہوا۔

April 10, 2013

منٹو والی غلطی

دراصل سیاستدانوں اور کاروباری لوگوں کے ٹیکس دینے کا معاملہ کبھی صفائی سے واضح نہیں کیا جاسکا۔

April 7, 2013

نگرانوں کے دور میں

نگرانوں کی اس حکومت کے بارے میں چاہے جتنے بھی خدشات ظاہر کیے جا رہے ہوں، میرا خیال ہے کہ یہ ایک کامیاب حکومت ہوگی۔

April 3, 2013

جوتا چور

دھرنے والے علامہ صاحب کے بعد انھیں ایک نئی تفریح مل گئی ہے اور وہ خوب مزے لے رہے ہیں۔

March 30, 2013

اشفاق احمد کے ڈرامے جیسی ایک صورت حال

کراچی میں قانون جانے کیا ہے لیکن عملی طور پر کھانے کی ڈشیں پھیلانے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

March 28, 2013

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا

سیاسی کارکن سوتے سیاست میں ہیں، جاگتے سیاست میں ہیں، کھاتے پیتے سیاست میں ہیں اور انھوں نے مر بھی اسی میں جانا ہے۔

March 23, 2013

ڈور کا دوسرا سرا

جانے کون کسے مار دے کافر کہہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

March 17, 2013

ہری پیاز

عبوری حکومت بھی انھیں وہی پسند ہے جو دو تین سال بلکہ اس سے بھی زیادہ عرصے تک چلے۔

March 9, 2013

کتنی مٹھائی بانٹی گئی تھی؟

یہ بات تواتر سے دہرائی جارہی ہے کہ شریف برادران تو غریب لوگ تھے اور انھوں نے سارا مال اقتدار کے دنوں میں بنایا ہے۔

March 2, 2013

اگلی حکومت کا وزیر خزانہ؟

جس شخص کو وزارت خزانہ کا تڑکا لگا کے وزارت عظمیٰ کے طلب گاروں میں شامل کیا جانے والا ہے وہ بندہ کس قماش کا ہے۔

February 23, 2013
7