تازہ ترین 
< >
rss

 طارق محمود میاں

سیاستدانوں اور صحافیوں کی دوستی

یہ ایک خاص دماغی کیفیت ہے جس میں لوگ حکومتیں بدلنے اور ملک کی کایا پلٹنے کے اختیارات بھی خود کو تفویض کردیتے ہیں۔

December 8, 2012

بے وقت کی ایک راگنی

مخصوص نشستوں میں صرف اقلیتی نشستیں باقی رکھنی چاہئیں۔خواتین، ٹیکنو کریٹس اور مزدوروں وغیرہ کی سیٹیں ختم کردی جائیں۔

December 1, 2012

جھوٹ اور فوٹوشاپ سے گھڑی ہوئی پارسائی

جن چیزوں پر سوشل میڈیا کے متوالے زاروقطار فدا ہورہے ہوتے ہیں میری ان پر ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔

November 24, 2012

ناقدوں کا وہ گروہ

عمارتیں، یونیورسٹیاں بنائیں، حکومت کے مال سے بنائیں اور اپنا نام دیں تو کیا حرج ہے۔ ہم سات سلام کریں گے۔

November 17, 2012

ایک رات کی نیند

فکروں، پریشانیوں، الجھنوں اور مسئلوں کی جو فیکٹریاں ہمارے ہاں لگی ہوئی ہیں وہ کمال کی مصنوعات پیدا کرتی ہیں۔

November 11, 2012

موروثی کرتوت

سرکار کے اداروں کے بارے میں ہمیشہ سے یہی کہا جاتا ہے کہ خراب کارکردگی دکھانے میں استاد ہوتے ہیں۔

November 3, 2012

کذب نگری سے باہر نکلو

کئی بار ایسی اسکیموں کا مقصد کسی خاص شخص یا چند لوگوں کو فائدہ پہنچانا بھی ہوتا ہے۔

October 21, 2012

کاہلی کے مزے

ہمارے لیے بھی ہر روز کئی ایسے مرحلے آتے ہیں جو اپنی انرجی یا حیاتی توانائی کو استعمال کرنے کا تقاضا کرتے ہیں

October 13, 2012

جھرنا‘ میری دوست

ملک میں پارسائی سے مالا مال ایک اور مارشل لاء آچکا ہے۔

October 7, 2012

یوٹیوب اور شتر مرغ

سوال یہ ہے کہ ہمیں ’یوٹیوب‘ کی پوری سروس کو اپنے ہاں خود سے بلاک کیوں کرنا پڑا۔

September 29, 2012
9