تازہ ترین 
< >
rss

 عقیل افضل

سپریم کورٹ بار کا جسٹس سجاد علی شاہ کے عشائیے کا بائیکاٹ

سپریم کورٹ بار خلاف روایت جسٹس سجاد کے اعزاز میں عشائیہ میں شرکت کرے گی اور نہ ہی خود عشائیہ دے گی ۔

August 6, 2022

جسٹس فائز اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند ہیں، اختلافی فیصلہ جاری

جسٹس منظور کا ریٹائرمنٹ کے باوجود فیصلے پر دستخط کرنا تشویشناک ہے، ان کے دستخط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، جسٹس منیب

February 5, 2022

ملازمین برطرفی کیس؛ کالعدم قانون بحال نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

حکومت ملازمین کو ریلیف کیلیے تجاویز دے، عدالت سنگدل نہیں، ملکر کام کر رہے ہیں۔

December 14, 2021

پیپلزپارٹی حکومت میں سیکڑوں سرکاری ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں کالعدم

سپریم کورٹ کا تمام ملازمین کو ملنے والے فوائد فوری روکنے کا حکم

August 17, 2021

سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی

سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 25 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

February 27, 2021

اسامہ پر ٹارگٹ فائرنگ کی گئی، ایس پی اور ڈی ایس پی کیخلاف بھی کارروائی کی سفارش

قتل کا معاملہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت چلایا جائے ،صورتحال کو کنٹرول کرنا سینئر افسران کی ذمے داری تھی

January 12, 2021

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے نیب کی اپیل خارج

شہباز شریف جیل میں ہیں تو نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ

October 27, 2020

سپریم کورٹ، نادہندگان کی رہن شدہ جائیدادوں پر بینکوں کے قبضے، نیلامی کا قانون جائز قرار

ریکوری فنانس ایکٹ2001 سیکشن 15کیخلاف رٹ خارج،قرضہ واپس کرتے نہیں،قانون چیلنج کردیتے ہیں، درخواست گزار کی سرزنش

October 23, 2020

سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان کا کورونا ٹیسٹ، قرنطینہ میں چلے گئے

سپریم کورٹ کے ملازم ظفر اقبال اور سپریم کورٹ ڈسپنسری کے ڈاکٹر یاسر خان بھی کورنا کا شکار

June 7, 2020

راشن پر 8 ارب خرچے کے بیانات ساکھ کیلیے نقصان دہ ہیں، سندھ حکومت

1ارب 5کروڑ دو اقساط میں جاری کیے‘کورونا مریضوںکیلیے144وینٹی لیٹرہیں، عدالت میں جواب، دیگر صوبوں کی رپورٹس بھی جمع

April 19, 2020
1