تازہ ترین 
< >
rss

 اجمل ستار ملک

رمضان المبارک۔۔۔۔۔رحمت، بخشش اور اللہ کا قرب حاصل کرنے کا مہینہ !!

ماہ رمضان میں جہنم کے دروازے بند اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں

May 6, 2019

وفاقی انشورنس محتسب بیمہ کمپنیوں اور صارفین کے درمیان پُل کا کردار ادا کر رہے ہیں!

سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

May 4, 2019

مہنگائی کے پیش نظر مزدور کی تنخواہ 30 اور پنشن 15 ہزار کی جائے، ایکسپریس فورم

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں مزدوروں کے فنڈ سے گھر بنائے جائیں،خورشید احمد،اسمبلیوں میں کوٹہ مختص کیا جائے،مشتاق حسین

May 1, 2019

حکومت کو حقیقت پسندانہ پالیسیاں بنا کر انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!!

’’ماہرین امور خارجہ، تجزیہ نگاروں اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں‘‘ کا ’’ایکسپریس فورم‘‘میں اظہارِ خیال

April 29, 2019

عوام کو فوری ریلیف نہیں ملے گا، خارجہ محاذ پر حکومتی کارکردگی اچھی رہی، ایکسپریس فورم

حکومت کو اپوزیشن سے بلاوجہ نہیں الجھنا چاہیے،فاروق حسنات، انقلابی انداز سے معیشت نہیں چلائی جا سکتی، سلمان عابد

April 24, 2019

ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کرنا ہوں گے!!

حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال

April 22, 2019

انشورنس مستقبل کی ضمانت، شہریوں کو آگاہی ہونی چاہیے، سیکریٹری قانون

انشورنس بزنس کو جدید بنانا ہو گا، جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ، انشورنس محتسب تنازعات حل کرتا ہے، رئیس الدین پراچہ

April 19, 2019

حکومت کی نیت صاف، نتائج میں وقت لگے گا، ایکسپریس فورم

نئے بلدیاتی نظام سے دہلیز پر انصاف ملے گا، سعدیہ سہیل ،حکومت قرضے لے رہی ہے، رانا ارشد

April 17, 2019

جینیاتی بیماریاں جان لیوا… آگاہی اور سہولیات کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے!!

والدین سے بچوں کو موروثی بیماریوں کی منتقلی کے 25 فیصد امکانات ہوتے ہیں،ماہرین

April 15, 2019

معاشی استحکام کیلئے لانگ ٹرم منصوبہ بندی کرنا ہوگی!!

ماہرین معاشیات اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کا ’’ایکسپریس فورم اسلام آباد‘‘ میں اظہار خیال

April 8, 2019
24