تازہ ترین 
< >
rss

 شیریں حیدر

لہو لہو دسمبر…

اس ماہ میں ہمیشہ ایسے بڑے بڑے سانحے ہوئے ہیں جن میں ناقابل تلافی نقصانات ہوئے اور ان کا کوئی نعم البدل نہیں مل سکتا۔

December 17, 2017

کیسی ماں ہو تم!!!

غریب عورت کا المیہ یہ ہے کہ وہ شوہر کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

December 10, 2017

تم میرے وجود میں رہتے ہو!!

کبھی کبھار سوچتی ہوں کہ اللہ کی باقی نعمتیں ہیں، ان کے شکرانے کے طور پر ہی اپنی زندگی کو ایک عام عورت کی طرح گزار لوں

December 3, 2017

وہ میرا دوست پرانا!!!

وقت کا پہیہ گھوم گھوم کر بتاتا رہا کہ ہم تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، جو پل گزر گیا وہ واپس نہیں آتا۔

November 26, 2017

شادی بہت ضروری ہے…

بد قسمتی سے ہمارے ہاں شادی کے لیے جب جوڑ کا انتخاب ہوتا ہے تو لڑکی کو تو چھلنی میں سے گزارا جاتا ہے

November 19, 2017

اللہ والے…

سیاست گھروں کی باندی بنی ہوئی ہے اور اسے چھوڑنے والوں کو بعد میں احساس ہوتا ہے کہ اتنا منافع بخش کاروبار چھوڑ دیا۔

November 12, 2017

باعزت بے عزتی!

ناموں،کرداروں، حالات، جگہوں اور واقعات میں کسی بھی طرح کی مماثلت قطعی اتفاقاً ہے، اسے دل پر نہ لیں۔

November 5, 2017

میں ٹیکس کیوں ادا کروں ؟

سسک سسک کر بندہ وقت گزار لے مگر ایسے اسپتالوں میں جانے کا تصور تو پہلے ہی مار دیتا ہے

October 29, 2017

اس کے مرنے کا انتظار نہ کریں؟؟

ہم سب طرح کے سوشل میڈیا پر ہیں جہاں سب دن بھر پوسٹ فارورڈ کرتے رہتے ہیں

October 22, 2017

ووٹ پھر اُن کو ہی دیں !!

ہمیں غصہ تو ان پر بھی ہے جو ہمارے ملک کو لوٹ کھسوٹ کر باہر جا بیٹھے ہیں

October 15, 2017
19