تازہ ترین 
< >
rss

 شیریں حیدر

ہم دیکھیں گے…

’’ابھی تک تو یہ سوچا ہی نہیں کہ ووٹ کسے دینا ہے‘‘… عارب کے سوال کرنے پر میں نے فوراً جواب دیا...

May 4, 2013

کوئی نام ہے میرا نہ سرحد!

میں ایک مزدور ہوں، میرا کوئی نام نہیں، مجھے کوئی کسی بھی نام سے پکار لے، میں مزدور ہی رہوں گا۔

April 28, 2013

ہمارے معاشرے کا مسخ چہرہ!!!

ٹیلی وژن اور پھر اخبار کے ذریعے ہم سب نے دیکھا اور سنا کہ کمرہء امتحان میں نقل کرنے پر منع کرنے پر طلباء کے۔۔۔

April 21, 2013

کیا ہونے جارہا ہے ہمارے ساتھ؟

ہمارے سب دفاترکی کھڑکیاں ایک گولائی نما احاطے میں ہیں اوران سے ہم ایک دوسرے کے دفاتر کو فاصلے سے دیکھ پاتے تھے۔

April 14, 2013

سکون کہاں سے آئے؟؟؟؟

ملک کی حفاظت، اپنے فرائض کی بجا آوری اور خدمت کے جذبے سے سرشاری… فوج کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔

April 7, 2013

طوائف کی توبہ…

وطن کی حفاظت کی خاطرحلف اٹھانے والوں سے اس بات کا حلف بھی لیا جانا چاہیے کہ وہ اپنے نفس کے خلاف سب سے پہلے جہاد۔۔۔

March 31, 2013

قاتل رکاوٹیں!!!

اگر سی ڈی اے کی حکم عدولی ہو رہی ہے تو کیا سی ڈی اے کا عملہ رقوم بٹور کر ان کی طرف سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہے؟

March 24, 2013

میرے پیارے شہر کے مرثیے…

کراچی جانا ہم سب کا خواب ہوتا ہے پیاری لڑکی، کراچی روشنیوں اور رونقوں کا شہر ہے۔

March 17, 2013

یہ کیا مردانگی ہوئی…

وہ عورت جسے ہمارا مذہب تکریم کے اعلیٰ درجوں پر گردانتا ہے، اسے ہمارے ہاں (بلکہ دنیا بھرمیں)مردوں سے کم ترسمجھا جاتا ہے

March 9, 2013

جو مر کے امر ہو جاتے ہیں…

اس ڈائیلیسز مرکز میں وہ بھی کمیٹی کے ایک ایسے رکن ہیں جو اپنی خدمات کا عوضانہ فقط دعاؤں کی صورت میں لیتے ہیں۔

March 3, 2013
43