تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد کاظمی

بگڑا کیا ہے؟ بس آوے کا آوا

خبر یقیناً اس لیے بھی کم اہم رہی کہ کسی غریب لڑکی کی شادی کے لیے رکھے گئے روپے بھلا کیوں اہم ہو سکتے ہیں؟

July 15, 2016

اسلام آباد، اب صرف پردیسیوں کا شہر نہیں رہا

رمضان کا آخری عشرہ ہو، چاند رات یا عید۔ اسلام آباد میں جم غفیردیکھ کرمحسوس ہی نہیں ہوتاکہ یہ کبھی پردیسیوں کا شہرتھا

July 7, 2016

خرابی کیا ہے؟

جس طرح کی شہرت ہمارا الیکٹرانک میڈیا چاہتا ہے وہ اس طرح کے بے تکے تنازعات سے یقیناً اسے حاصل ہو رہی ہے۔

June 14, 2016

اب کیا رمضان کے مہینے میں بھی نہیں کمائیں؟؟؟

سال میں ایک ہی مہینہ تو سیزن کا ہوتا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ اس میں بھی منافع نہ کمائیں۔

June 7, 2016

’’کنفیوزڈ سرجری‘‘

خدارا! اپنے لوگوں پر اعتبار کرنا سیکھیں اور اقتدار کو خاندان کی باندی سمجھنے کے بجائے عوام کی طاقت سمجھیں۔

May 31, 2016

ہاں ہاں، باقی سب اچھا ہے صاحب!

ارے صاحب چھوڑیے ناں!یوں سمجھیں کہ ہم نےہاتھ دعا کیلئے اٹھائے اور اللہ نے چھپڑ ایسا پھاڑا کہ بند ہونیکا نام نہیں لے رہا

May 17, 2016

حضرات! جنازہ تیار ہے

ایک عام آدمی گالم گلوچ تو دور غصے سے بھی بول لے اور کوئی صاحب بہادر سن لے تو ہتک عزت کا دعویٰ تو کہیں گیا ہی نہیں۔

May 4, 2016

ہماری ناقص العقل محبت اور آفریدی

جناب! اوسط درجے سے بھی کم ریکارڈ پر بھی اگر آپکو قوم کی محبت کم لگ رہی ہے تو پھر ہماری محبت کو ہی اُف ہے۔

March 14, 2016

بالآخر وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا

عامر کے پاس سوائے اپنی پرفارمنس کے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جس سے وہ اپنے ناقدین کی توپوں کے دہانے موڑ پائیں۔

January 15, 2016

سبز پاسپورٹ صرف کاغذ کا ٹکرا نہیں

یہ جو آج لہک لہک کر سُر بکھیرے جا رہے ہیں یہ ہرگز ممکن نہ ہوتا اگر عدنان سمیع کے پاس پاکستان کا سبز پاسپورٹ نہ ہوتا۔

November 18, 2015
11