تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد کاظمی

جنون کے قیدی

بڑے لکھاری ریسرچرز کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلاتے ہیں اور ریسرچرز کی محنت اپنے نام سے اخبارات کی زینت بنواتے ہیں

November 6, 2020

اپوزیشن کا واحد ایجنڈا

اپوزیشن مہنگائی سمیت عوام کے تمام حقیقی مسائل پر یکسر آنکھیں بند کیے ہوئے صرف اقتدار کی کرسی پر براجمان ہونا چاہتی ہے

October 20, 2020

انقلاب کیسے آئے گا باؤ جی؟

انقلاب لانے کےلیے تو مشکلات و صعوبتوں کا ایسا سمندر عبور کرنا پڑتا ہے کہ بہت کم لوگ استقامت دکھا پاتے ہیں

September 22, 2020

بہت شور سنتے تھے

صرف شور کرنے سے تبدیلی آسکتی تو کب کی آچکی ہوتی کہ شور تو آپ سالہا سال سے کر رہے ہیں

September 12, 2020

شاہ محمود قریشی، سعودی عرب اور معافی تلافی؟

سعودی عرب سے متعلق شاہ محمود قریشی کے سخت بیان نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا ہے

August 16, 2020

چراغ سب کے بجھیں گے

معزز عدالت سے چینل کی بحالی 965 خاندانوں کی امیدوں کے دیے کی پھڑپھڑاتی لو کی بحالی ہے

July 15, 2020

محاذ پر ڈٹے سپاہیوں پہ ظلم

سفید وردی پہنے ہوئی سپاہی میدان سے تو پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں لیکن ہم بطور قوم ان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں

June 4, 2020

ارطغرل، کیا واقعی؟

کیا پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی تاریخی اہمیت کا کردار نہیں جس کی تشہیر کی جاسکے؟

May 20, 2020

کورونا وائرس اور پاکستان حکومت کے اقدامات

ہمیں اپنے ملک اور اپنی حکومت کا نہ صرف ساتھ دینا ہوگا بلکہ اپنی تجاویز بھی اس مسئلے سے نمٹنے کےلیے پیش کرنا ہوں گی

March 12, 2020

میں عورت مارچ کا حامی ہوں

عورت مارچ میں مظالم کا شکار عورتوں کے نام کے نعرے نہیں، ان کی عملی سطح پر مدد نظر آنی چاہیے

March 6, 2020
5