تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد کاظمی

شفا رویوں میں ہوتی ہے دواؤں میں نہیں

جو مریض مایوس ہوتا ہے وہ صرف اپنے معالج کی بہتر رہنمائی، نرم لہجے اور مسکراہٹ سے بیماری سے لڑنے کی ہمت پالیتا ہے

December 26, 2019

پرویز مشرف کو لٹکا دیتے ہیں!

پرویز مشرف کو لٹکانے کے ساتھ ہم ہر اس شخص کو بھی لٹکا دیتے ہیں جس نے پرویز مشرف کے کاموں میں ہاتھ بٹایا اور ساتھ دیا

December 21, 2019

پرویز مشرف کو سزائے موت، مگر...

آمر کبھی اکیلا آمریت مسلط نہیں کرتا بلکہ اس کے کچھ حواری ہوتے ہیں جو وقت بدلنے پر جمہوریت کے علمبردار بن جاتے ہیں

December 18, 2019

قومیں سانحات سے سیکھتی ہیں

ہمیں بھی سانحہ مشرقی پاکستان، سانحہ اے پی ایس اور دیگر سانحات کو اپنی ترقی کا زینہ بنانا ہوگا

December 17, 2019

خود آپ اپنا گریباں چاک کیے ہوئے

افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے ہاں پڑھے لکھے لوگ، اَن پڑھ لوگوں سے زیادہ ریخت کا باعث بن رہے ہیں

December 12, 2019

پاک فوج ایک پروفیشنل ادارہ ہے

پاک فوج عدالتی فیصلے کے فوائد و مضمرات سے ہٹ کر بطور ادارہ ملک کا دفاع کر رہی ہے اور کرتی رہے گی

November 26, 2019

فیصلہ سانحہ ساہیوال اور ریاست کا کردار

کیا ریاست اتنی کمزور ہوچکی ہے کہ سیدھا سادا معاشرے میں دہشت پھیلانے کا قصہ قانونی سقم کی وجہ سے قصہ پارینہ بن جائے؟

November 1, 2019

اخبارات کا حسن

اخبارات کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوئی ہے لیکن ختم کسی بھی صورت نہیں ہوسکتی

October 11, 2019

پولیس کا فرض، صرف خوف

پولیس کا جوان یہ سوچنے کے بجائے کہ وہ عوام کا نوکر ہے، یہ سمجھنا شروع کردیتا ہے وہ عوام سے اعلیٰ و ارفع ہوگیا ہے

September 6, 2019

مفادات کے چکر میں پھنسی مسلم امہ

مفادات مسلم اُمہ کے افسانوی و مثالی خیال کو پاش پاش کرتے ہوئے مسلم امہ کی حقیقی طاقت کو کمزوری میں بدل رہے ہیں

August 27, 2019
6