تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد کاظمی

دورۂ امریکا: توقعات، امیدیں، حاصل

عمران خان کے دورۂ امریکا کے مثبت پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے تو امریکا نے پاکستانی وزیراعظم کا گرمجوشی سے استقبال کیا

July 30, 2019

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: امیدوں کے دیئے اب بھی ٹمٹما رہے ہیں!

آپ اچھا کھیلیے تو سہی، پھر ہار بھی جائیں تو عوام کا ردعمل خود دیکھ لیجیے گا کتنا شاندار ہوگا

June 26, 2019

تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے، مگر...

کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں اگر آپ کی کارکردگی اوسط سے بھی نیچے چلی جائے تو کیاہم منہ میں گھنگھنیاں ڈالے بیٹھے رہیں؟

June 17, 2019

عید پھیکی کیوں ہوتی جارہی ہے؟

ایسا کیا ہوا کہ ہم اس خوبصورت دن کی مٹھاس سے دور ہوتے جارہے ہیں؟

June 12, 2019

صحافت فروخت ہورہی ہے

کیا صحافت کوئی سیل کا مال ہے کہ جس کا دل چاہے چند روپے خرچ کرکے صحافی بن جائے؟

May 27, 2019

رمضان کریم مبارک ہو

اس بابرکت مہینے کو احساس کا مہینہ بنائیے۔ اس مہینے میں حقیقی برکتیں دوسروں کی مدد کرکے سمیٹیے

May 7, 2019

پیارے کپتان! قول و فعل میں تضاد کیوں؟

کل تک آپ کا قول جسے دشمن مانتا تھا آج نامساعد اور سرحدی کشیدگی کے باوجود، آپ کا فعل اس کے برعکس کیوں ہوگیا؟

April 17, 2019

قائداعظم ہونا آسان نہیں

آج قائد سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں مگر صرف اس صورت میں کہ اُن کی تصویر کسی مخصوص کاغذ پر ہو۔

December 25, 2018

زبانِ اہلِ زمیں اور ’’گالم گلوچ کلب‘‘ کا اضافہ

حدیث سے جملوں کا آغاز و اختتام کیا صرف دکھاوے اور عوام کےلیے ہے؛ اپنے لیے معیارات تکبر، غرور اور انا ہی باقی ہیں؟

October 29, 2018

امریکی دھمکیاں اور پاکستان کی گھاس چرتی وزارتِ خارجہ

روس اور چین اپنے مفادات کے لیے ہمارے حق میں بول پڑے لیکن ہم اپنے مفاد میں نہ بول سکے

August 24, 2017
8