تازہ ترین 
< >
rss

 شاہد کاظمی

کریم و اوبر پر سفر سے پہلے ایپ کا استعمال سیکھیے

اوبر ہو، کریم ہو، یا عام ٹیکسی والا، یاد رکھیے کہ کوئی بھی زبردستی آپ کی جیب سے پیسے نہیں نکلواسکتا۔

July 4, 2017

پاکستان کا اصل چہرہ درحقیقت یہی لوگ ہیں!

یہ کردار اِس معاشرے کے منہ پر بھی ایک طمانچے کی صورت ہے، جہاں معذوروں کو دوسرے درجہ کا شہری تصور کیا جاتا ہے۔

June 17, 2017

نہال! میں تیری بے تکی باتوں پر کیسے ہوں نہال؟

چلے تھے اِس ملک میں انصاف کا بول بالا کرنے، مگر صرف دو پیشیوں نے ہی پریشان کردیا ہے۔

May 31, 2017

ایسے نقصان دہ فیصلے سے گریز کیا جائے

آخر ایسی کیا مشکل آپڑی ہے کہ ہم مسلسل سوشل میڈیا کے جن کو قابو کرنے کے لیے بے تکے اقدامات کا سہارا لے رہے ہیں؟

May 26, 2017

’پولی ایہڈی وی پولی نہیں‘

اب بھی وقت ہے میاں صاحب اپنی ضد کو ایک طرف رکھتے ہوئےعوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرلیں۔

May 5, 2017

وہ درندہ تھا، مگر ہم تو انسان ہیں نا!

وہ بار بار اپنا پنجہ کسی نہ کسی بچے کی پشت پر نرمی سے پھیرتی جیسے اُسے اٹھا رہی ہو کہ اُٹھو اور دودھ پی لو۔ ماں جو تھی

April 27, 2017

یہ صحافی نہیں مجاہد ہیں

فیلڈ میں کام کرنے والے صحافی جانتے ہیں کہ کچھ پتا نہیں کب ’’ٹھاہ‘‘ کی آواز آئے اور اُن کی سانسوں کی ڈور ٹوٹ جائے۔

February 17, 2017

مجھے میری ’سادہ‘ سی بسنت لوٹا دیجیے

پتنگ بازی تہوار سے بڑھ کر المیہ بنتی جارہی ہے، اس میں سےدھات نکال کر پھردھاگہ رکھ دیجیے، بس بسنت اتنی سی التجا کرتی ہے

February 10, 2017

جمہوریت سے عوام کی ٹوٹتی امیدیں (ساتواں اور آخری حصہ)

اگر آپ نےچوں چوں کا مربہ صرف محاوروں میں سنا ہے توآپ بلوچستان حکومت کی شکل میں اسکی عملی اور واضح مثال دیکھ سکتے ہیں

January 9, 2017

طیبہ کے ساتھ لاکھوں دوسرے بچے بھی خطرے میں ہیں

ہر بچے کو چائلڈ لیبر کا نام نہ دیجیے، بلکہ اپنا کردار ادا کیجیے اور کام کرنے والے بچوں کو اچھا ماحول دیجیے۔

January 6, 2017
9