تازہ ترین 
< >
rss

 خزیمہ سلیمان

(پاکستان ایک نظر میں) - انقلاب نہیں ارتقاء کی ضرورت ہے

انقلاب لوگوں کی مرضی ومنشاء کے تحت آتا ہے، کسی خود ساختہ قومی لیڈر کی خوائش پر نہیں۔

August 11, 2014

(دنیا بھر سے) - چین سے دوستی، فائدہ یا نقصان؟

شہد سے میٹھی اور سمندروں سے گہری دوستی ہمارے لیے عقائد،دین اور نظریات سے زیادہ اہم اور مقدس حیثیت اختیار کر چکی ہے؟

August 8, 2014

(دنیا بھر سے) - اقوام متحدہ محض چند ٹھیکیداروں کا ایک ’’کلب‘‘

اقوام متحدہ کی بے بسی نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ بڑے سے بڑا ادراہ اور حکومت بھی ایک اسرائیل سے زیادہ طاقتور نہیں ہے

August 2, 2014

(دنیا بھر سے) - ’داعش‘ کیا حقیقت کیا افسانہ؟

داعش کو خاص مقصد کے تحت سامنے لایا گیا ہے جس کا مقصد مذموم مقاصد کو پورا کرنا ہے جواسلام مخالف قوتیں چاہتی ہیں

July 28, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - عمرہ اور قوم کا پیسہ

دورانِ عمرہ اگرعالمی رہنماوں سےملاقاتوں میں سرکاری وسائل کااستعمال ہوجائیں تواس میں فکر کی بات نہیں اتنا حق بنتا ہی ہے

July 22, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - خان صاحب خدارا ایک فیصلہ کرلیجیے!

خان صاحب کوئی ایک فیصلہ کرلیجیے کیونکہ آپ کے نوجوان پریشان ہیں کہ آیا وہ سوشل میڈیا پر کس کے حق میں پر تحریک چلائیں

July 19, 2014
2