- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، معمول کی زندگی متاثر
- لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی
- پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
- ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک
- فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ
- پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ملک میں کل سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم
- سخت سردی جنوری میں لیکن سندھ میں تعطیلات دسمبر میں
- طیبہ ہراسگی کیس؛ ہائیکورٹ نے پی اے سی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا
- رونالڈو کو تحفے میں ملی قیمتی پتھروں سے بنی گھڑی کی مالیت کیا ہے؟
- پی ٹی آئی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی
- باجوہ لیک کیس میں گرفتار ایف بی آر اہلکاروں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- اسنوکر چیمپیئن شپ؛ برطانوی کیوئسٹ کو پاکستانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست

نامہ نگاران

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق
سوبھاروشاہ میں کنویں سے پانی بھرنے والی لالا اورگڈی آسمانی بجلی کی زد میں آگئیں۔

ٹنڈو باگو، خاتون جیب تراش گروہ رنگے ہاتھوں پکڑ گیا
مریض کی جیب سے موبائل فون اور3500 روپے اڑا لیے، مال مسروقہ برآمد

بوریوالا میں ذہنی معذور لڑکی، شیخوپورہ میں بچی سے اجتماعی زیادتی
اوباشوں نے دربار پرعلاج کیلیے آئی ہوئی لڑکی سے شیطانی کھیل کھیلا، پانچوں گرفتار

سرکاری ملازمین ہی لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑانے لگے
تنخواہ و پنشن لینے کے لیے بینکوں کے باہر بغیر ماسک پہنے سیکڑوں افراد جمع

گڈز ٹرانسپورٹ کی پکڑ دھکڑ، اشیائے خوردونوش کا بحران سر اٹھانے لگا
لاک ڈاؤن کے باعث شہری کورونا سے تو محفوظ رہے،گڈز ٹرانسپورٹ کی بندش سے اشیائے خورونوش کے لالے پڑ گئے
اندرون سندھ آٹے کے بحران پر قابو نہ پایا جا سکا
شوگر مل مافیا کا گٹھ جوڑ،گنے کے نرخ 310 سے کم کرکے195 روپے فی من میں خریداری ، کسانوں نے کٹائی روک دی

ٹھٹھہ میں کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے 3 ماہی گیر جھلس کر جاں بحق، 3 زخمی
زخمیوں کو پاک بحریہ کی ٹیم نے رورل ہیلتھ سینٹر چوہڑ جمالی منتقل کر دیا ہے۔

کراچی اور اندرون سندھ بارش جاری، آج بھی پیشگوئی، 4 افراد جاں بحق
گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں درمیانی اور تیز بارشیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی

ٹڈی دل کا حملہ، سندھ میں کپاس کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
حشرات پنجاب کی کاٹن بیلٹ تک پہنچ کر فصل کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں، احسان الحق

نواب شاہ؛ پولیس کے رویے نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی
زینب پولیس کے بے عزتی کرنے پر دلبرداشتہ ہو گئی، جوڑے نے جمعہ کو اپنے ہاتھ باندھ کر روہڑی کینال میں چھلانگ لگا دی