تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

زیریں سندھ اساتذہ کے انٹری ٹیسٹ میں شدید بدنظمی

بااثر امیدواروں کو نقل سمیت موبائل فون ساتھ رکھنے کی بھی اجازت، کئی افراد سلپ سے محروم

January 22, 2013

سنجھورو میں ڈیڑھ سالہ بچی خسرے سے جاں بحق

خاندان کی 2 بچیاں پہلے ہی جاں بحق ہو چکی ہیں، جھوک شہر میں بھی وباپھیلنے لگی

January 10, 2013

زیریں سندھ میں آٹے کا بدترین بحران، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

محکمہ خوراک اور متعلقہ اداروں کی ملی بھگت کے باعث غریب روٹی کو ترس گئے، گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ

January 9, 2013

زیریں سندھ میں بجلی کا بحران، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹے ہو گیا

غیرعلانیہ بجلی بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی، کاروبار ٹھپ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی، مریض و تیمار دار پریشان

January 5, 2013

مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاجی ریلیاں

پورے ملک میں منظم سازش کے تحت اہلسنت علما کو قتل کیا جا رہا ہے، مظاہرین

December 27, 2012

مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملے کیخلاف مظاہرے

سندھ بھر میں ریلیاں اور دھرنے،حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ،لواحقین سے ہمدردی

December 26, 2012

تلہار میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے زندگی مفلوج

لوڈشیڈنگ کے لیے حیسکو کو حکومت نے کھلی چھوٹ دے دی ہے، شہری

December 26, 2012

نادہندگان کیخلاف آپریشن سرکاری دفاتر و ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع

واٹر سپلائی کی بجلی کاٹنے سے شہریوں کو مشکلات

December 5, 2012

زیریں سندھ ، پی پی کے یوم تاسیس پر تقریبات کا انعقاد

کارکنوں نے اپنے خون کا نذرانہ دے کر پارٹی کو مضبوط بنایا، مقررین

December 1, 2012

سلطانی نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف، 5 گائوں زیر آب

ہزاروں ایکڑ رقبے پر مختلف فصلیں متاثر۔

November 16, 2012
11