تازہ ترین 
< >
rss

 حاجرہ افتخار

والدین سے گزارش ہے!

معصوم جان کو کوڑا دان یا قبرستان کی نظر کرنے کیبجائے کسی ایسی جگہ چھوڑ دیں جہاں ان بچوں کو کم از کم زندگی تو مل سکے۔

February 20, 2015

ریویو؛ ’’ شمی تابھ‘‘

شمی تابھ وہ کامیابی اپنے نام نہیں کرپائی جو ماضی میں امیتابھ بچن کی دوسری فلموں کو ملتی رہی ہے۔

February 17, 2015

ریویو؛ ’’ڈولی کی ڈولی‘‘

فلم میں اس بات پر روز دیا گیا ہے کہ ہر جرم کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، کوئی بھی انسان مجرم پیدا نہیں ہوتا۔

February 11, 2015

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ’’چکن فرائیڈ رائس‘‘

میرے خیال میں چھٹی کے دن تو کم ازکم لڑکیوں کو گھر کے کام کاج میں ماؤں کا ہاتھ بٹانا چاہیئے ۔

December 21, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - گورے رنگ کا زمانہ

مانا کہ اچھا لگنا ہر انسان کا حق ہے لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہم دوسروں کو احساس کمتری کا شکار کردیں۔

November 18, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – لڑکے روتے نہیں!

تمہیں لڑکیوں کی طرح رونا نہیں چاہئے، مرد بنو مرد اور اگر اسی طرح رونا ہے تو گھر جاکر بیٹھ جاؤ چوڑیاں پہن لو.

November 14, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) – ’’کوک اسٹوڈیو‘‘ ایک بہترین پلٹ فارم

کوک اسٹوڈیو نے ہر صوبے اور ہر سطح کے سنگرز کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتے ہوئے آگے بڑھنے کا موقع دیا ہے۔

October 11, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ریویو؛ دعوتِ عشق

جہاں لڑکوں کو اپنی سوچ بدلنی ہو گی وہیں لڑکی کے والدین کو بھی یہ بات سمجھنا چاہئے کہ ان کی بیٹی کوئی کھلونا نہیں۔

September 26, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ریویو؛ فائینڈنگ فینی

مجھے تو فلم میں سوائے ایک لمبا سفر طے کرنے کے علاوہ کوئی اور خاص بات نظر نہیں آئی۔

September 19, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ریویو؛ کریچر تھری ڈی

کریچر تھری ڈی فلم کا پوسٹر اور ہالی ووڈ کی فلم’’ جیپرز کریپرز‘‘ ایک دوسرے سے خاصی مماثلت رکھتے ہیں ۔

September 15, 2014
1