تازہ ترین 
< >
rss

 وقاص علی

ہدایت اللہ لوہار کی ٹارگٹ کلنگ کی شفاف تحقیقات کی جائے، ایچ آر سی پی

یہ قتل ہدایت اللہ کی قوم پرست سرگرمیوں سے منسلک ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ تھا، چیئرمین اسد اقبال بٹ

March 25, 2024

ایچ آر سی پی کا نوجوانوں کو ’غیر سیاسی‘ کرنے کے خطرناک رجحان پر گہری تشویش کا اظہار

انتخابی عمل میں نوجوانوں کی کم سے کم شرکت عکاسی ہے کہ عوام نے انتخابات کو مسترد کردیا، چیئرپرسن اسد اقبال بٹ

March 8, 2024

پاکستان کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے، نیپالی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز

3 روزہ کانفرنس نے خاص طور پر نیپالی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کیلیے مستقبل کے لاتحہ فراہم کیا، نیپالی مندوبین

November 3, 2023

ایچ آر سی پی رپورٹ؛ سندھ میں گھوسٹ اسکولز اور طبی عملے سے محروم مراکزِ صحت کا انکشاف

شمالی سندھ میں گھوسٹ اسکولوں کی نشاندہی کرکے انہیں فوراً بند کیا جائے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق

September 9, 2023

چارٹر آف ڈیمانڈ؛ پاکستان، بھارت اور نیپال کی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کا حکومت سے عملدرآمد کا مطالبہ

چارٹر اوور ٹائم معاوضے، ملازمت کی حفاظت، پنشن اور صحت کی دیکھ بھال کا بھی مطالبہ کرتا ہے، مندوبین

August 24, 2023

پنشن اورریٹائرمنٹ واجبات کی عدم ادائیگی؛ وائس چانسلرجامعہ اردو کے دفتر کے سامنے احتجاج

اگر فوری طور پر مسائل حل نہیں کیے گئے تو اپنے حقوق کے حصول کیلیے احتجاج کا دائرہ وسیع کردیں گے، ریٹائرڈ ملازمین

August 10, 2023

تعلیمی ماہرین کا ضلع کیماڑی میں سرکاری اسکولوں کی ’بدتر‘ صورتحال پر تشویش کا اظہار

شرکا نے پرنسپلز، اساتذہ، کمیونٹی کے افراد اور والدین پر مشتمل اسکول مینجمنٹ کمیٹیوں کی ضرورت پر زور دیا

June 10, 2023

میڈیا ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلیے قومی رجحان پیدا کرنے میں ناکام ہے، ماحولیاتی ماہرین

چند سکینڈ کی خبر نشر کردی جائے تو کیا ہم کہیں گے کہ ماحولیاتی مسائل کی آگاہی کیلیے میڈیا کا کردار نمایاں ہے؟ ماہرین

June 5, 2023

پاکستان میں کم عمر افراد میں تمباکو نوشی کا رحجان بڑھ رہا ہے، ماہرین

ملک میں دو کروڑ نوے لاکھ افراد باقاعدہ تمباکو کے شوقین ہیں جن میں سگریٹ نوش کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ ہے

May 30, 2023

پاکستان میں پہلے سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کا قیام لائق تحسین ہے، سید امین الحق

سوشل میڈیا پر کام کرنے والے ورکرز کو بیرون ملک سے رقوم کے حصول میں دشواری کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی وزیر

November 21, 2022
1