تازہ ترین 
< >
rss

 محمد نعیم

آئیں احساس کی شمع جلائیں

چند سو روپے کے عوض اگر کسی غریب کی دعا مل جائے تو بھلا اِس سے اچھا سودا آپ کے لیے اور کیا ہوسکتا ہے؟

January 20, 2017

آتشزدگی کے بعد مشکل صورتحال میں ہمارا کردار

سوائے بمباری یا بوائلر پھٹنے کےکوئی آگ شروع سے ہی بڑی نہیں ہوتی۔ معمولی سمجھداری اور کوشش سےاس پر قابو پایا جاسکتا ہے

December 6, 2016

حادثات کے بعد ہماری اولین ذمہ داری کیا ہونی چاہیے؟

ہنگامی صورت حال یا کسی بھی حادثے میں سب سے اہم کام متاثرہ افراد کی مدد اور زندگی بچانا ہوتا ہے۔

November 14, 2016

جشن آزادی کے موقع پر کشمیریوں کو کیوں یاد رکھا جائے؟ (ویڈیو بلاگ)

جب تمام تر مظالم کے بعد بھی کشمیری پاکستان کو نہیں بھولتے تو ہم اپنی آزادی کی خوشیوں میں ان کو کس طرح بھول جائیں۔

August 3, 2016

کبیر خان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟

کراچی ایئرپورٹ پرکبیرخان کے پہنچنے پراحتجاج ضرور کیا گیا لیکن اچھی بات یہ کہ انکوکسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا گیا

April 28, 2016

عالمی یوم صحت پر کچھ ذکر ڈینگی و ملیریا کا!

عالمی یوم صحت پر ملیریا اور ڈینگی جیسی جان لیوا بیماریوں پر قابو کا ہی عزم کرلیا جائے تو بھی کام بن سکتا ہے۔

April 7, 2016

ترقی ایسے نہیں، ایسے ہوتی ہے!

فیس کی عدم ادائیگی پر امتحان نہ دینے کی اجازت کے سبب ایک طالب علم کی موت کسی ریاست کا ضمیر جھنجھوڑنے کیلئے کافی نہیں؟

February 19, 2016

کیا یہ جھوٹ نہیں کہ پاکستان میں کرپشن کم ہوگئی؟

حکومت کی ساری کارکردگی قرضے کے بل بوتے پر دکھائی جاتی ہے لیکن کیا کبھی ہم نے یہ سوچا کہ یہ قرضہ واپس کون کرے گا؟

January 28, 2016

لاہور کو ’اورنج لائن‘ اور کراچی کو ’چنگ چی‘ مبارک ہو!

ملکی معیشت کو سب سے زیادہ سہارا دینے والے شہر کے باسی اب بھی کھٹارا بسوں اور اڑن کھٹولوں کے رحم و کرم پر ہیں۔

January 7, 2016

آپ کس کو گولی مارنا چاہتے ہیں؟

کبھی مذاق میں کسی کی طرف اسلحہ کرکے نہ چلائیں کیونکہ اسلحہ کے استعمال میں کی گئی پہلی غلطی آخری بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

December 8, 2015
1