تازہ ترین 
< >
rss

 محمد نعیم

(پاکستان ایک نظر میں) - جیسی عوام ویسے حکمران

ہمیں اس بات کا اعتراف کرنا ہو گا کہ حکمرانوں سے زیادہ ہم خود اپنے دشمن ہیں۔

December 2, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - نفرت کا کاروبار؟

میں تو سوچ رہا ہوں کہ جب سی آئی اے جیسے ادارے ہی ایسے کھلونے پھیلائیں گے تو پھر امن کہاں رہے گا۔

November 23, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - پاکستان کو اب فیصلہ کرنا ہوگا!

میرے خیال میں امریکہ کے مزاج کو درست کرنے کیلئے اور پاکستان کو اپنی بات منوانے کیلئے سلالہ جیسے اقدامات کرنے پڑیں گے۔

October 31, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - موت ایک بار پھر تھر کے دروازے تک!

سندھ کو ماں کہنے والوں سے گزارش ہے کہ کچھ نہیں اپنے لوگوں کو اتنا کھانا دیے دیا کریں کہ اُن میں زندگی کی رمق باقی رہے۔

October 26, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - صرف پولیو ہی متازعہ کیوں؟

پولیو کے خاتمے کے لیے تمام این جی اووز، سیاسی، مذہبی، جماعتوں سمیت معاشرے کے ہرفرد کوباہمی تعاون کیساتھ کام کرنا ہوگا۔

October 16, 2014

(دنیا بھر سے) - خطرناک کون؟ امریکا یا داعش؟

امریکہ نے دنیا میں جومظالم کیے ہیں اس کے ردعمل میں انصاف کے حصول اورظلم کےخاتمے کیلئے بہت سی تحریکوں نے جنم لیا ہے۔

October 11, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - کیا پاکستان کا مسئلہ بھی امریکہ ہی حل کریگا؟

امریکا کا پاکستان میں ااِتنا اثرورسوخ ضرور ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔

September 23, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - ہم کسے محافظ سمجھیں؟

حکمرانوں سے سوال ہےکہ ایک ایسا محکمہ جوقانون کا رکھوالا ہونے کے باوجود قانون شکنی کرے تو کیا اُس کو برقرار رہنا چاہیے۔

September 14, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ہماری تعلیمی ترجیحات

اگرہم اپنے اردگرنظردوڑائیں تو ہمیں پڑھے لکھےافراد توبہت ملیں گےمگرمہذب بہت کم، نہ بات کرنیکی تمیز، نہ اٹھنے بیٹھنے کی۔

September 7, 2014

(پاکستان ایک ںظر میں) - تم کراچی بدل سکتے ہو

کراچی کو بدلنے اور انتشار و اختلاف کو ختم کرنے کے لیے ہمیں متحد ویکجاہونا پڑے گا۔

August 19, 2014
5