تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر اعوان

مجھے انصاف چاہیے!

مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے مگر میں خود کشی نہیں کروں گا، مجھے معاشرے میں اپنا مقام چاہیے،مجھے انصاف چاہیے۔

August 22, 2015

قدر کیجیے کہ پاکستان ایک نعمت ہے!

میرے دوست تو لاکھ پاکستان کو بُرا کہہ لے لیکن ایک بات سمجھ لے کہ تو کہیں بھی چلا جا، کہلائے گا پاکستانی ہی

August 14, 2015

عید اور بچے

امیر ہو یا غریب، ہر ایک کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ اس دن سارے جہاں کی خوشیاں لا کر اپنے چاند ستاروں کی جھولی میں ڈال دے۔

July 18, 2015

ھنا ممنوع التبول!

ہمارے یہاں عربی سے عقیدت رکھنے والے تو اکثریت میں ہوتے میں مگر سمجھنے والوں کی تعداد نہ ہونے سے بھی کم ہے۔

July 3, 2015

مزدور کا بیٹا

صرف تعلیم مفت کر دینے سے میں پڑھ نہیں سکتا، حکومت میری تعلیم کا خرچ تو اُٹھا لے گی مگرمیرے گھر کا خرچ کون اُٹھائے گا؟

May 1, 2015

اپریل فُول عرف پچھتاوا!

ابّا جی کو اپنی موت کی جھوٹی خبر بھیج کر اپریل فول منانے والے احمر کے اپنے ساتھ ہی فُول ہو گیا تھا۔

April 1, 2015

میں بابا کا بیٹا بنوں گا!

اللہ ہر کسی کو اولاد دے، مگرصحت مند، ورنہ بیشک نہ دے۔

March 21, 2015

رکشے والا

رات کے دس بج چکے تھے اور وہ صبح گیارہ بجے سے پٹرول پمپ کے سامنے لگی لمبی قطار میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا۔

January 21, 2015

شعبہ تعلیم اور میرا خواب

حکومت سرکاری اسکولوں کی نگرانی کا ایک آزادانہ نظام مرتب کرے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کاروائی کرے۔

January 13, 2015

(خیالی پلاؤ) - نظم؛ ’’معصوم شہید‘‘

ماں! تم غم نہ کرنا کہ تیرابیٹا شہید ہوا اوراُن درندوں سے جیت گیا جومعصوم بچوں کاخون بہا کر اپنی شکست کاانتقام لیتے ہیں

December 17, 2014
4