تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر اعوان

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - ہاں! میں مختلف ہوں

کہ مجھے جس معاشرے میں رہنا ہے وہاں گورا، کالے پر فضیلت رکھتا ہے

December 1, 2014

(خیالی پلاؤ) -نظم؛ مٹھی کا بچہ

تم بس آنکھیں بند رکھنا اور سوچنا کہ کچھ بھی نہیں ہوا بس امیروں کے دیس میں، ایک اور غریب کا بچہ،

November 16, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - گر شہادت ہے مطلوب تو پیجیے شراب!

مرنے والوں کا دُکھ ضرورمگرہمدردیوں کا محوراُن کے لواحقین ہیں جنہیں بےیارومددگارزمانےکی ٹھوکریں کھانے کیلیےچھوڑدیا گیا۔

October 12, 2014

(خیالی پلاو) - نظم؛ عیدِ قرباں اور آئی ڈی پِیز کی قربانی

میں اپنے پاکستان کی خاطر ، یہ عید بھی یونہی منا لوں گی میں پُرانے کپڑے پہن لوں گی، میں بِن چُوڑیوں کے رہ لوں گی

October 5, 2014

(خیالی پلاو) - نیا تھانیدار

ہاشم کے خلاف بڑی بڑی باتیں کرنے والااشرف اب بدل چکا تھا۔ اشرف کے خطاب میں اکرم کی قربانی کا کہیں ذکر نہیں تھا۔

September 27, 2014

(خیالی پلاو) - ہَٹ دھرمی

’’کاش تُم ہٹ دھرمی نہ دکھاتے اورمیرا آخری مطالبہ بھی مان لیتے تو آج میں بے آسرا اور میرے بچے یتیم نہ ہوتے‘‘۔

September 22, 2014

(خیالی پلاو) - فرسٹ ایئر فُول

’’معاف کر دے یار‘‘، راجو نے آگے بڑھ کر عبداللہ کو گلے سے لگا لیا۔ عبداللہ اب راجو کارونا محسوس کر سکتا تھا۔

September 8, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - یا تو قحط سالی یا پھر سیلاب!

خدا کرے حکمرانوں کواور مفادات کی جنگ لڑنے والوں کوعقل آجائے اور ہم آنے والے قیامت خیز کل کی تیاری آج ہی سے شروع کردیں۔

September 5, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - عمران رے عمران تیری کونسی کل سیدھی

خاں صاحب ہوش میں آجائیں اور اس فساد اور نفرت کی سیاست کو ترک کر کے اس ارضِ پاک کی ترقی میں اپنا حصّہ شامل کریں۔

August 21, 2014

(خیالی پلاؤ) - نظم؛ تم کیسے انقلابی ہو؟

کیوں اوروں کی باتوں میں آتے ہو۔ کیوں ہمیں آپس میں لڑاتے ہو۔ تم کیسے انقلابی ہو؟۔ کیا ایسے انقلابی ہو؟

August 20, 2014
5