تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل اقبال خان

(پاکستان ایک نظر میں) - خان صاحب خیبرپختونخواہ میں یہ کیا ہورہا ہے؟

خان صاحب اگر ترقی یافتہ ممالک میں میڑوبس اور میڑوٹرین جیسے منصوبے چل رہے ہیں تو کیا وہ سب بھی غلط ہیں؟

September 29, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - بالی ووڈ یا فحاشی کا اڈہ!

اپنی فلموں میں عریانی مناظر دکھانے کا نقصان کسی اور کو ہو نہ ہو مگر یہ بھارتی معاشرے کیلئے یقینی طور پر تباہ کن ہوگی۔

September 25, 2014

(دنیا بھر سے) - اقوام متحدہ کی موجودگی میں بھی امن ناپید!

اقوام متحدہ کو یہ بات یقینی بنانی ہوگی کہ کوئی ملک دوسرے ممالک میں امن خراب کرنے کی کوشش نہ کرسکے۔

September 21, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - خدارا ڈیم بنائیے

ہمارے سیاستدان نہ توقدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے کوئی انتظامات کرتے ہیں اورنہ ہی توانائی بحران کے حل کیلئے ڈیم بناتے ہیں۔

September 18, 2014

(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - جمہوریت کا عالمی دن

جمہوریت کی اہمیت کو جانتے ہوئے اقوام متحدہ نے ہر سال 15 ستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 15, 2014

(دنیا بھر سے) - داعش کو ختم کرنا اتنا مشکل بھی نہیں!

کیا داعش اِس قدرمضبوط ہوگئی ہے کہ پوری دنیا کے سامنے ڈتی ہوئی ہے یاپھردنیا کمزور ہوگئی ہے جواِسکو ختم کرنے سے قاصر ہے۔

September 10, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے

میری ذاتی رائے ہے کہ ہمیں عالمی میڈیا کی رپورٹس پرمنفی تاثر نہیں لینے کے بجائے اپنی اصلاح کرنی چائیے۔

September 4, 2014

(دنیا بھر سے) - قبضہ سب کے لیے ناجائز ہے!

روس کو یوکرین میں فوجی مداخلت ترک کر دینی چائیے ،کیونکہ کبھی بھی کسی ملک میں فوجی مداخلت سے امن قائم نہیں ہوا۔

August 30, 2014

(دنیا بھر سے) - کیا اسرائیل اب ایران پر حملہ کریگا؟

میرا تو ذاتی خیال یہی ہے کہ اسرائیل طاقت کے استعمال کرنے کے بجائے اپنے شاطرانہ دماغ کو حرکت میں لائے گا۔

August 26, 2014

(دنیا بھر سے) - کیا مودی واقعی پاک بھارت مذاکرات کے درمیان رکاوٹ ہیں؟

اگر کشمیر کے حوالے مذاکرات سے پہلے پاکستان کشمیری رہنماوں سے ملاقات کرتا ہے تو اِس میں کونسی بُری بات ہے؟

August 22, 2014
3