- شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلیے عدالت سے رجوع
- امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی
- گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
- کراچی؛ خاتون کے ساتھ اوباش نوجوانوں کی سرعام بدتمیزی، حملے کی کوشش
- کراچی میں سرکاری تیل چوری ہونے کا انکشاف
- چین کی نیوکلئیر انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
- پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
- اعظم خان یو اے ای کے گولڈن ویزا ہولڈر بن گئے
- بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
- 500 واں ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش لیگ میں شعیب کو گارڈ آف آنر پیش
- برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹئٹس کی منتقلی میں اہم پیشرفت
- نیویارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا
- ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان
- ٹیکسٹائل اور ریڈی میڈ گارمنٹس پاکستانی معیشت میں اہم
- جنوری 2023، سیمنٹ کی فروخت میں 1.15 فیصد اضافہ
- کاغذ 200 فیصد مہنگا، درسی کتب، اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھ گئیں
- کراچی کی 2 لاکھ 16 ہزار بجلی کی تنصیبات کو محفوظ بنایا، چیئرمین نیپرا
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

عادل جواد

کرنٹ سے ہلاکتوں کی ذمے دار مافیاز ہیں، چیئرمین کے الیکٹرک
بارشوں میں کرنٹ سے جاں بحق صرف 2 افراد ہماری غفلت کا شکار ہوئے، اکرام سہگل

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات میں اضافہ
ایف آئی اے کو 3 ماہ میں 1500 شکایات، اکثر کیسز میں متاثرین کارروائی آگے نہیں بڑھاتے
صرف ایک شکایت پر؛ سندھ حکومت کا انٹرنیشنل ٹریول ویب سائٹ کی بندش کیلیے ایف آئی اے سے رابطہ
سندھ ڈائریکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروسز ( ڈی ٹی ایس) کی ایف آئی اے سے 60 سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کرنے کی درخواست

اسکول مالکان کو نئے فیس چالان جمع کرانے کا حکم
اسکول5 فیصد سے زائد فیس نہ بڑھانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے جواب دیں، سندھ ہائی کورٹ

ایف آئی اے کو اسکول اکاؤنٹس منجمد کرنے سے روک دیا گیا
فارنسک رپورٹ کے بعد اسکولوں کے اکاؤنٹس منجمد کرنے یانہ کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا۔

پی آئی اے میں 10 سال کے دوران 134 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف
سنگین کرپشن، اور مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں 30 انکوائریز رجسٹر،ڈی جی ایف آئی کی قانونی کارروائی کی ہدایت

اومنی گروپ کے 73 ارب کے قرضوں میں سنگین بے قاعدگیاں، تحقیقات شروع
مارچ اور اپریل2018 میں45 لاکھ چینی کی بوریاں گروی رکھ کر سرکاری اور نجی بینکوں سے 13ارب روپے قرضہ حاصل کیا تھا

35 ارب کا اسکینڈل؛ 29 بے نامی اکائونٹس سامنے آئے
ابھی صرف ایک اکائونٹ کی ٹرانزیکشنز کے حوالے سے مقدمہ درج کیا گیا ہے

ایف آئی اے نے امارات میں کھربوں کی جائیداد والے پاکستانیوں کی حتمی فہرست تیار کرلی
فہرست میں کاروباری شخصیات شامل ،حیرت انگیزطور پرکسی بھی سیاستدان، بیوروکریٹ اوراعلی حکومتی شخصیت کا نام شامل نہیں۔

ایف آئی اے سربراہ کا غلط تحقیقات کرنے سے انکار، خمیازہ خاندان کو بھگتنا پڑ گیا
ڈی جی ایف آئی اے کی طرف سے تفتیش خراب کرنے سے انکار کے بعد با اثر افرادکی طرف سے ان کے اہلخانہ کوہراساں کیا جارہا ہے.