تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا سفارتی پاسپورٹ ضبط

سابق وفاقی وزیر خزانہ جمعرات کی شام امارات ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے تھے.

October 11, 2013

ٹڈاپ اسکینڈل: فراڈ میں ملوث کمپنی کے 2 مالکان گرفتار

ملزمان کی کمپنی کی مدد سے فریٹ سبسڈی کے جعلی کلیم حاصل کیے جاتے تھے

October 7, 2013

مالی اسکینڈل:نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ نجم الحق گرفتار

رشوت کی رقم میں حصہ وصول کرنیکا الزام،ایف آئی اے نے ثبوت ملتے ہی مقدمہ درج کرلیا

October 3, 2013

زلزلہ زدہ آواران میں سہولتوں کا فقدان، امدادی کاموں میں مشکلات

علاقے میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے خدشہ ہے کہ امدادی کارکن ملیریا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

October 1, 2013

بلوچستان کے مسلح علیحدگی پسند امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

شدید متاثرہ علاقوں میں رسائی نہ ہونے سے نقصانات کا درست تخمینہ بھی نہیں لگایا جاسکا

September 30, 2013

آواران میں متاثرین زلزلہ کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

متاثرہ علاقوں میں خوراک اور پینے کے پانی کی شدید قلت ہے جبکہ لوگوں کے پاس سر چھپانے کے لئے جگہ بھی موجود نہیں ہے۔

September 29, 2013

سبسڈی اسکینڈل: ٹڈاپ کی انتظامیہ تحقیقات میں رکاوٹ بن رہی ہے

اربوں کی بدعنوانی کے اسکینڈل میں سابق سربراہ اور دیگر افسران کو گرفتار کیا جاچکا ہے.

September 24, 2013

مطلوب افراد کا بیرون ملک فرار روکنے کا انتظام نہیں کیا گیا

چیف سیکریٹری سندھ نے عدالت میں بتایا تھا کہ مجرم ملک سے بھاگ سکتے ہیں۔

September 23, 2013

سابق سی ای او ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کے الزام میں گرفتار

ٹریڈسبسڈی کی مدمیں مزید70کروڑروپے کی کرپشن ،13 نئے مقدمات درج

September 20, 2013

فریٹ اسکینڈل: مرکزی کردار تفتیشی رخ موڑنے میں کامیاب

جھوٹی درخواستوں پر کارروائی سے تفتیشی افسران کو نوکری کے لالے پڑگئے

September 17, 2013
11