تازہ ترین 
< >
rss

 عادل جواد

کے الیکٹرک کا انتظامی کنٹرول، حصص کی فروخت پر ایف آئی اے کو تحفظات

نجی کمپنی 78 ارب روپے کی نادہندہ ہے،رقم وصول کی جائے، ایف آئی اے کا وفاقی حکومت کوانتباہ

March 27, 2018

مصطفی کمال نیب کے سامنے پیش، صنعتی پلاٹ کو کمرشل کرنے پر تفتیش

چیئرمین پی ایس پی نیب کے تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہوئے اور سوالوں کے جواب دیے۔

December 22, 2017

اے ٹی ایم فراڈ کیس کی باقاعدہ تحقیقات میں تاخیر

ایف آئی اے کو فوٹیج، متاثرین کی تعداد اور فراڈکی رقم کے اعدادوشمار درکار ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر

December 8, 2017

سانحہ بلدیہ :حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری معمہ بن گئی

 ایف آئی اے اور پولیس انتہائی مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید کرنے میں ناکام

November 2, 2017

کراچی اراضی اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس میں اہم افسران شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

سابق ڈی جی کے ڈی اے کے سنسنی خیز انکشاف کے بعد تفتیش کادائرہ وسیع، ذرائع

October 14, 2017

سندھ پولیس کے خوشامدی ایف آئی اے پہنچ گئے

ہم خیال افسران کو نوازنے سے انتظامی ڈھانچہ متاثرہوگا، نااہل افسران آگے آجائیں گے

September 11, 2017

بلڈرز مافیا نے 50 ارب روپے بٹور لیے، قومی خزانے کو ایک ارب20 کروڑ کا نقصان، رپورٹ

محکمہ اینٹی کرپشن نے 9 ٹاؤنز میں بلڈرز مافیا کی شہریوں سے بڑے پیمانے پر دھوکا دہی کی تحقیقات مکمل کر لی

August 26, 2017

حج کے نام پر 500 افراد سے 20 کروڑ روپے کا فراڈ

ٹریولز ایجنسی کا مالک فرار، نام ای سی ایل میں شامل، بینک اکاؤنٹس منجمد، پاسپورٹ منسوخی اور شناختی کارڈ بلاک

August 22, 2017

عالمی کمپنیوں کے سامنے حکومتی سائبر قوانین بے بس

وجہ امریکااورپاکستان کے مابین قانونی معاملات کے تبادلے کا معاہدہ نہ ہونا ہے

March 9, 2017

نئے سائبر قوانین انٹرنیٹ پر جرائم روکنے میں غیر موثر

پیچیدہ اور طویل طریقہ کار کی وجہ سے تفتیشی ایجنسی ملزمان کے خلاف براہ راست کارروائی نہیں کر سکتی، قانونی ماہرین

February 28, 2017
2